PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

گل پلازہ شاپنگ مال میں آگ، ایم اے جناح روڈ بند، ٹریفک پولیس متبادل راستوں پر تعینات

admin
Last updated: January 18, 2026 11:52 am
admin
Share
SHARE

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں آگ لگنے کے باعث مرکزی شاہراہ بند کر دی گئی ہے۔ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ ٹریفک پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے۔
ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں پر ٹریفک کو ڈائیورٹ کر دیا ہے تاکہ شہری اپنی منزل تک پہنچ سکیں اور ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔ ٹریفک پولیس سڑکوں پر موجود ہے اور شہریوں کی رہنمائی اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے میں مصروف عمل ہے۔
شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ تعاون کریں، متبادل راستے استعمال کریں اور کسی بھی معلومات یا ہنگامی مدد کے لیے ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 1915 سے رابطہ کریں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے بعد روڈ کھولنے کا عمل فوری طور پر شروع کر دیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

ہنگو میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس پر حملہ، ایک اہلکار شہید

2 Min Read
تازہ ترین

سکھر صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے نیو بس ٹرمینل روہڑی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا،

5 Min Read
تازہ ترین

ترک میڈیا کا دعویٰ: سعودی عرب اور قطر پاکستان کو 5 ارب ڈالر دیں گے، یو اے ای کو رقم واپسی

3 Min Read
تازہ ترین

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران موسم کیسا رہے گا؟

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?