PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Apr 17, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

کنزالمدارس بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات 21 جنوری سے شروع ملک بھر میں 884 امتحانی مراکز، سکھر کے فیضانِ مدینہ میں بھی سنٹر قائم

admin
Last updated: January 20, 2026 10:34 am
admin
Share
SHARE

سکھر دعوتِ اسلامی کے تعلیمی بورڈ کنزالمدارس کے تحت سالانہ امتحانات 2026ء کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہےجس کے مطابق امتحانات کا آغاز 21 جنوری سے ہوگا ان امتحانات میں ملک بھر سے 1 لاکھ 90 ہزار 20 طلبہ و طالبات شریک ہوں گے جن میں تجوید و قرأت، قرأت عشرہ، درسِ نظامی، تخصصات، کلیۃ الشریعہ، ناظرہ قرآن، حفظ القرآن، امامت کورس اور فیضانِ شریعت کے شارٹ کورسز شامل ہیں، امتحانات کے لیے پاکستان بھر میں 884 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جبکہ امتحانی عملے کی تعداد 4463 ہے، کنزالمدارس انتظامیہ کے مطابق تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں دیگر شہروں کی طرح سکھر میں بھی امتحانی سنٹر قائم کیا گیا ہےجہاں فیضانِ مدینہ سکھر بیراج روڈ پر طلبہ و طالبات امتحانات میں حصہ لیں گے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
فضا علی کی وائرل ویڈیو پر تنقید، عظمیٰ بخاری کا ردعمل سامنے آ گیا
پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی
کراچی پولیس میں بڑا ایکشن، 22 اہلکار معطل
پاک بحریہ کا مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

You Might Also Like

تازہ ترین

Investigating the Extraordinary Nature of the Physical World

7 Min Read
تازہ ترین

آج امریکی بحریہ کےکئی جنگی جہاز آبنائے ہرمز سےگزرے ہیں، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

2 Min Read
تازہ ترین

تاجر سپریم کونسل کے وفد کی اے ایس پی سٹی سکھر سے ملاقات، امن و امان اور سیکیورٹی امور پر تبادلۂ خیال

2 Min Read
تازہ ترین

Beyond Numbers, Exploring the Intricate Patterns of the Universe

7 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?