PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

خیرپور پولیس کی بڑی کارروائی: جعلی کرنسی کا نیٹ ورک بے نقاب، دو ملزمان گرفتار، 9 لاکھ 50 ہزار روپے جعلی کرنسی برآمد

admin
Last updated: January 19, 2026 1:41 pm
admin
Share
SHARE

خیرپور پولیس کی وفاقی سول انٹیلیجنس ایجنسی کی خفیہ اطلاع پر اہم اور کامیاب کارروائی. پاکستان کے اندر جعلی کرنسی کا کاروبار کرنے والے (02) دو ملزمان گرفتار۔ لاکھوں روپے جعلی کرنسی برآمد۔ مقدمہ درج۔ رانیپور پولیس نے وفاقی سول انٹیلیجنس ایجنسی کی مخفی اطلاع پر ریلوے اسٹیشن روہڑے کئنال کے قریب کارروائی کرکہ جعلی کرنسی کا کاروبار کرنے والے (02) دو ملزمان مشرف عرف شیر زبردست ولد شفقت علی شاھانی اور شھباز علی ولد حاکم علی جامڑو کو گرفتار کرکے جعلی کرنسی 950000 نو لاکھ پچاس ہزار روپے برآمد کرلی گٸی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔ جناب ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکہر رینج نے بہترین کارکردگی پر ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو اور متعلقہ پولیس ٹیمز کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری کردیٸے ہیں۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

لاهور ۾ ڀاڄين جي قيمتن ۾ واڌ — ٽماٽو 200 رپيا ڪلو ٿي ويو

2 Min Read
تازہ ترین

ڈپٹی میئر ڈاکٹر ارشد مغل کا سکھر کی ڈیڑھ صدی پرانی جنرل لائبریری کی بحالی کا عزم

3 Min Read
تازہ ترین

کراچی میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے رینجرز کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا

2 Min Read
تازہ ترین

وزیر اعظم نے “اپنا گھر اسکیم “کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?