ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کا گھیراؤ مزید تنگ کردیا گیا تھانہ ھنگورجہ
پولیس ٹیم نے دوران گشت کارروائی کرکہ منشیات فروش ملزم *سعید علی* کو گرفتار کرکہ ملزم کے قبضے سے 1400 گرام چرس برآمد کرلیا مقدمہ درج
FIR.NO.09/2026 u/s 9(1)3(C) act 2024 PS HINGORJA
تھانہ ببرلوء
پولیس ٹیم نے دوران گشت مخفی اطلاع پر کارروائی کرکہ *ناظم شیخ* کو گرفتار کرکہ ملزم کے قبضے سے 1250 گرام چرس برآمد کرلیا مقدمہ درج
FIR NO. 11/2026 u/s 9(1)3(C) PS BABARLOI
تھانہ پیرگوٹھ
پولیس ٹیم نے دوران اسنیپ چیکنگ لوڈرو موڑ اسٹاپ پہ کارروائی کرکہ منشیات فروش ملزم *الھڈنو شیخ* کو گرفتار کرکہ 02 پاکیٹ نشہ آور سوپاریاں برآمد کر لی مقدمہ درج
FIR NO. 15/2026 u/s 8 GUTKA ACT PS PIRJOGOTH
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی جانب سے پولیس ٹیموں کے لیے شاباشی کا پیغام