PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Sep 25, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

سکھر سیپکو کا بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف سب ڈویژن ون میں بھرپور کریک ڈاؤن متعدد کنکشن منقطع لاکھوں روپے کی ریکوری

admin
Last updated: July 30, 2026 9:31 am
admin
Share
SHARE

سکھر(دانش راجپوت)سکھر الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی (سیپکو) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اعجاز احمد چنہ،سپرنٹنڈنگ انجینئر (ایس ای) عبدالحق سیال اور ایکسین سکھر سٹی خلیل چانڈیو کی خصوصی ہدایت پر سب ڈویژن ون کی حدود،گھنٹہ گھر اطراف کے علاقوں اور ٹکر محلہ میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کیا گیاآپریشن کی قیادت ایس ڈی او سب ڈویژن ون رمضان اصغر ملک نے کی جبکہ ان کے ہمراہ شجاع گھمرو،نثار احمد لاکھو،ہارون سیال،ساجد ارائیں سمیت دیگر افسران و اہلکاروں نے حصہ لیا کارروائی کے دوران سندھ رینجرز نے بھی سیکیورٹی کے فرائض انجام دیےکریک ڈاؤن کے دوران بجلی چوری اور نادہندگی میں ملوث بجلی کنکشن منقطع کیے گئے جبکہ مختلف نادہندگان سے لاکھوں روپے کی ریکوری بھی کی گئی ایس ڈی او رمضان اصغر ملک نے کہا کہ بجلی چوری اور نادہندگان کےخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی صارفین اپنے بقایاجات بروقت ادا کریں اور بجلی کا قانونی استعمال یقینی بنائیں بصورت دیگر قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

Beyond Numbers, Exploring the Intricate Patterns of the Universe

7 Min Read
تازہ ترین

Probing the Frontiers of Understanding and Treating Brain Disorders

7 Min Read
تازہ ترین

Unraveling the Complexities of the Human Mind and Behavior

7 Min Read
تازہ ترین

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران موسم کیسا رہے گا؟

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?