PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Thursday, Aug 13, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے سخت انتظامات، 6 ہزار اہلکار تعینات

admin
Last updated: December 31, 2025 2:15 pm
admin
Share
SHARE

دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی سال نو کے آغاز پر ہلڑ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کا کہنا تھا کراچی میں سال نو کے موقع پر 6 ہزار پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں اور شہر کا کوئی راستہ بند نہیں ہوگا بلکہ ٹریفک مینجمنٹ کی جائے گی۔ 

جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ ماضی میں کراچی میں راستے بند کیے جاتے تھے مگر اب سندھ حکومت کی پالیسی کے تحت ٹریفک کی روانگی برقرار رہے گی اور کوئی راستہ بند نہیں ہوگا بلکہ بیشتر مقامات پر ٹریفک مینجمنٹ کی جائے گی۔ 

انہوں نے بتایا کہ کراچی میں ماضی میں فائرنگ سے زخمیوں کا شہریوں کے زخمی اور اموات کا نقصان ہوتا تھا لیکن اس دفعہ تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، شہری فائرنگ کرنے سے گریز کریں، سال نو پر ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کو سیف سٹی کیمروں سے پکڑیں گے اور ان کے خلاف بھرپور کارروائی ہوگی۔

کراچی پولیس چیف نے شہریوں کو خبردار کیا کہ اگر کسی نے فائرنگ کی اور اس سے کوئی جانی نقصان ہوا تو  اس کا مقدمہ درج ہوگا، ایف ائی ار درج ہونے کی صورت میں خاص طور پر نو عمر لڑکوں کا مستقبل تاریک ہو جاتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پاسپورٹ ویزا کے حصول اور مختلف ملازمتوں کے لیے پولیس کلیئرنس سرٹیفیکیٹ لازمی ہوتا ہے، اگر کسی کے خلاف کوئی مقدمہ درج ہو جائے تو وہ سرٹیفکیٹ نہیں ملتا، ایسی صورت میں اس کا مستقبل تاریک ہو جاتا ہے۔

دوسری جانب حیدرآباد ڈویژن کے تمام اضلاع میں بھی دفعہ 144 کا نافذ کردی گئی ہے۔

ڈویژنل کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال نو کی شب ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، شہری امن وامان برقرار رکھیں، خلاف ورزی پر کارروائی ہو گی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات، پی پی اور جے یو آئی کا سیاسی اتحاد کا اعلان

1 Min Read
پاکستان

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز

2 Min Read
پاکستان

ضم شدہ قبائلی اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس چھوٹ ختم، آج سے انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس نافذ

5 Min Read
پاکستان

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا حکومت کی بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی درخواست مسترد

4 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?