PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, Sep 27, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

آن لائن حج پورٹل پر ڈیڑھ لاکھ رجسٹریشن مکمل، حج نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا اعلان

admin
Last updated: June 30, 2026 10:36 am
admin
Share
SHARE

اسلام آباد: آن لائن حج پورٹل نے ڈیڑھ لاکھ رجسٹریشن کا اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، جبکہ حکومت نے حج کے تمام مراحل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام بھی تیار کر لیا گیا ہے، جس کے تحت عازمین ون لنک کے ذریعے گھر بیٹھے حج واجبات آسانی سے جمع کرا سکیں گے۔

وزارت کے ترجمان نے بتایا کہ رجسٹریشن سے لے کر ادائیگی تک پورا حج نظام ڈیجیٹل ہوگا، جس سے عازمین کو سہولت، شفافیت اور تیز رفتار خدمات فراہم کی جائیں گی۔

ترجمان کے مطابق نئے نظام کے تحت بیرونِ ملک مقیم پاکستانی بھی دنیا کے کسی بھی حصے سے آن لائن حج رجسٹریشن کر سکیں گے اور اپنے حج واجبات کی ادائیگی بھی گھر بیٹھے مکمل کر سکیں گے۔

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کا مقصد حج درخواستوں، ادائیگیوں اور دیگر مراحل کو مزید آسان، محفوظ اور مؤثر بنانا ہے، تاکہ عازمین کو غیر ضروری مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

سول ڈیفنس سکھر کے زیر اہتمام قائدِ اعظم ڈے پاکستان کے بانی محمد علی جناحؒ کی پیدائش کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

2 Min Read
پاکستان

سکھر: گمشدہ معصوم بچے کی تلاش میں ماں باپ کا پریس کلب پہنچ کر عوام سے تلاش کرنے کی اپیل

3 Min Read
پاکستان

71 سال پرانا وراثتی تنازع، سپریم کورٹ کا والدہ اور بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے کا حکم

2 Min Read
پاکستان

اسحاق ڈار: ایران-امریکا مذاکرات 24 گھنٹے جاری رہے، پاکستان نے ثالثی کردار ادا کیا

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?