PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, Sep 27, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
کھیل

فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجرین پر مشتمل ویمنز ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت مل گئی

admin
Last updated: April 29, 2026 2:25 pm
admin
Share
SHARE

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا  نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے افغان مہاجرین پرمشتمل ویمنز ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت  دے دی۔

افغانستان کی خواتین پر مشتمل پناہ گزین فٹبال ٹیم کو بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کی اہلیت دے دی گئی ہے، جو طالبان کی حکومت کے بعد تقریباً5 سال قبل اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئی تھیں۔

کینیڈا کے شہر وینکوور میں ہونے والے اجلاس میں فیفا کونسل نے اپنے قوانین میں ترمیم کی منظوری دی، جس کے تحت اس پناہ گزین ٹیم کو تسلیم کیا گیا ہے جو افغان ویمن یونائیٹڈ کے نام سے کھیلتی ہے۔

فیفا نے غیرمعمولی حالات میں ٹیم رجسٹرکرنےکا اختیاراستعمال کیا اور افغان ویمنز یونائیٹڈ ٹیم کو افغانستان کی قومی ویمنز ٹیم کا درجہ دے دیا۔

فیفا کا کہنا ہے کہ افغان ویمنز ٹیم پہلی بارآفیشل قومی ٹیم کے طور پر کھیلےگی۔

اگرچہ اب یہ ٹیم 2027 میں برازیل میں ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکتی، تاہم وہ 2028 میں لاس اینجلس اولمپکس کے کوالیفائنگ مقابلوں میں حصہ لے سکتی ہے۔

فیفا کے صدر نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم افغان ویمنز یونائیٹڈ کی جانب سے شروع کیے گئے اس خوبصورت سفر پر فخر کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس اقدام کے ذریعے ہمارا مقصد انہیں، اور دیگر فیفا رکن ایسوسی ایشنز کو، جو کسی فیفا مقابلے کے لیے قومی یا نمائندہ ٹیم رجسٹر نہیں کر سکتیں، متعلقہ کنفیڈریشن کے ساتھ مل کر اگلا قدم اٹھانے کے قابل بنانا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

کھیل

بنگلہ دیش اگلے ماہ کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائے گا: کرکٹ بورڈ

3 Min Read
کھیل

Future Changes Shape: Express Yourself with Galaxy Z Flip

7 Min Read
کھیل

پی ایس ایل گورننگ کونسل نے سیزن 11 کے لیے ‘پلیئر آکشن ماڈل’ کی منظوری دے دی

4 Min Read
کھیل

سری لنکن آلراؤنڈر چارتھ اسالنکا پی ایس ایل 11 میں شامل

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?