PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Sep 30, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
کھیل

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کی سنسنی خیز فتح

admin
Last updated: March 28, 2026 3:06 pm
admin
Share
SHARE

زلمی نے 215 رنز کا بڑا ہدف حاصل کر کے 5 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ لی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے راولپنڈی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس ہائی اسکورنگ میچ میں راولپنڈی کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

راولپنڈی نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 214 رنز کا بڑا مجموعہ کھڑا کیا۔ اوپنرز محمد رضوان اور یاسر خان نے ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا۔ یاسر خان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 83 رنز بنائے، جبکہ رضوان نے 41 رنز کی اننگز کھیلی۔ دیگر نمایاں بلے بازوں میں کامران غلام (37)، ڈیرل مچل (23) اور سیم بلنگز (18) شامل تھے۔

پشاور زلمی کی جانب سے علی رضا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں پشاور زلمی نے 215 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ زلمی کی بیٹنگ میں محمد حارث نے 47 رنز کی اہم اننگز کھیلی جبکہ بابر اعظم نے 39 رنز بنائے۔ مائیکل بریسویل نے 35 اور عبدالصمد نے صرف 11 گیندوں پر 33 رنز بنا کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔

میچ انتہائی سنسنی خیز رہا اور شائقین کرکٹ کو ایک یادگار مقابلہ دیکھنے کو ملا، جہاں زلمی نے دباؤ کے باوجود شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فتح اپنے نام کی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز مکمل کر لیے

1 Min Read
کھیل

Navigating Intelligent Strategies Beyond Smart Solutions

7 Min Read
کھیل

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر منتخب

1 Min Read
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، اہم کھلاڑی اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکا

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?