PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

سول ڈیفنس سکھر کے زیر اہتمام قائدِ اعظم ڈے پاکستان کے بانی محمد علی جناحؒ کی پیدائش کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

admin
Last updated: December 25, 2025 12:24 pm
admin
Share
SHARE

جس مھمانان گرامی حاجی محمد جاوید میمن صدر اسمال ٹریڈرز سکھر،میڈم شائستہ بلوچ چیئرپرسن اسٹیپ فاؤنڈیشن سکھرڈاکٹر سعید اعوان ڈپٹی چیف وارڈن سول ڈیفنس سکھر،محمد عامر فاروقی،ڈاکٹر وجے کمار پنھوار تھے۔تقریب قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔اس موقع پر مھمان خصوصی حاجی محمد جاوید میمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن ہمیں قائدِ اعظم کی بے مثال جدوجہد، عزم اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کی بدولت مسلمانوں کو ایک آزاد وطن حاصل ہوا۔ قائدِ اعظم ایک عظیم رہنما، قانون دان اور اصول پسند انسان تھے جنہوں نے اتحاد، تنظیم اور یقینِ محکم کا درس دیا۔قائدِ اعظم کا پیغام تھا کہ ہم دیانت داری، محنت اور قانون کی پاسداری کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ ان کی قیادت میں پاکستان کا قیام نہ صرف ایک تاریخی کامیابی تھی بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک روشن راستہ بھی ہے۔ قائدِ اعظم ڈے ہمیں یہ عہد کرنے کا موقع دیتا ہے کہ ہم ان کے سنہرے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں۔سول ڈیفنس عوامی خدمت بہترین ادارہ ہے۔اس پروگرام میں سول ڈیفنس پوسٹ وارڈن حاجی محمد ریاض کھوکھر،شیخ عدنان،محمد یاسین قمر،محمد ریحان،محمد رفیق چوھان و دیگر موجود تھے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

معرکہ حق میں اہم بھارتی اہداف ہمارے نشانے پر تھے، امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا: محسن نقوی

5 Min Read
پاکستان

پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف نامزدشبلی فراز کی نااہلی کے بعد سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف کا عہدہ پُر

2 Min Read
پاکستان

ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، پنجاب میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ

3 Min Read
پاکستان

گزشتہ دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف

4 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?