PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

سکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار، گٹکا، ماوا، شراب اور آکڑا پرچی کا سامان برآمد

admin
Last updated: June 29, 2026 1:44 pm
admin
Share
SHARE

سکھر، 29 جون 2026: ایس ایس پی سکھر کی ہدایات اور اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) محمد صہیب امین کی نگرانی میں سٹی پولیس نے سماجی برائیوں میں ملوث عناصر کے خلاف مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں گٹکا، ماوا، شراب کی بوتلیں اور آکڑا پرچی کا سامان برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔

Contents
  • اے سیکشن پولیس کی کارروائیاں
  • سی سیکشن پولیس کی کارروائیاں

اے سیکشن پولیس کی کارروائیاں

تھانہ اے سیکشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر جوا کے اڈے پر چھاپہ مار کر ملزم ضامن علی خروس کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے آکڑا پرچی باکس، جوا کی مختلف گیمز، موبائل فون اور نقد رقم برآمد کر لی۔

ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 197/2026 زیر دفعات 294-A، 294-B تعزیرات پاکستان اور گیمبلنگ ایکٹ کی دفعہ 5 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایک اور کارروائی میں پولیس نے منشیات سپلائر محمد ارمان شیخ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 50 سے زائد گٹکا اور ماوا کی پڑیاں برآمد کر لیں۔

ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 198/2026 زیر دفعہ 8 سندھ پروہیبیشن آف مینوفیکچرنگ اینڈ سیل آف گٹکا ایکٹ (SPSMMG Act) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

سی سیکشن پولیس کی کارروائیاں

تھانہ سی سیکشن پولیس نے بھی مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے ملزم احمد رضا راجپوت کے قبضے سے 5 بوتلیں شراب برآمد کر کے اس کے خلاف ایف آئی آر نمبر 218/2026 زیر دفعات 3 اور 4 سندھ پروہیبیشن (PEHO) ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔

دوسری کارروائی میں ملزم محمد نصرت شیخ کے قبضے سے 80 عدد گٹکا اور ماوا کی پڑیاں برآمد کی گئیں، جس پر اس کے خلاف ایف آئی آر نمبر 219/2026 زیر دفعہ 8 SPSMMG Act کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سکھر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے، جبکہ شہر میں سماجی برائیوں، منشیات فروشی، جوا اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔

ترجمان سکھر پولیس

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

زیتون کے شعبے میں پاکستان کی بڑی کامیابی، انٹرنیشنل اولیو کونسل کا مستقل رکن بن گیا

2 Min Read
پاکستان

دریائے سندھ کا پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، ہر صورت اپنے آبی حقوق کا دفاع کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

4 Min Read
پاکستان

سول ڈیفنس سکھر کے زیر اہتمام قائدِ اعظم ڈے پاکستان کے بانی محمد علی جناحؒ کی پیدائش کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

2 Min Read
پاکستان

سکھر پولیس کی دس روزہ تابڑتوڑ کارروائی: جرائم پیشہ افراد اور سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان گرفتار

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?