PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

گھوٹکی: سیاہ کاری کے جھوٹے جرگے کا ڈی آئی جی سکھر رینج نے نوٹس لے لیا

admin
Last updated: December 20, 2025 12:55 pm
admin
Share
SHARE

سکھر/ گھوٹکی میں سیاہ کاری کے جھوٹے جرگے کے معاملے پر ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے فوری نوٹس لیا ہے۔ ایس ایس پی گھوٹکی انور کھیتران کی ہدایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جرگے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
ڈہرکی کے علاقے میں ہونے والے اس غیرقانونی جرگے میں ملزم شاھنواز بھیو پر سیاہ کاری کا جھوٹا الزام لگا کر 10 لاکھ روپے وصول کرنے اور دو لڑکیوں کو بطور عیوضہ دینے کا فیصلہ کرنے کا الزام ہے۔گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کے طور پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ جرگے میں ملوث دیگر چھ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے چھاپے شروع کر دیے ہیں۔
اس موقع پر ایس ایس پی گھوٹکی انور کھیتران نے کہا کہ پولیس غیرقانونی جرگوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہے اور کوئی بھی شخص قانون کے دائرے سے باہر جرگے یا دیگر غیرقانونی کارروائیوں میں ملوث نہیں رہے گا۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ایسے معاملات میں فوری طور پر پولیس سے رابطہ کریں تاکہ بروقت اور مؤثر کارروائی کی جا سکے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاری چھاپوں کے ذریعے دیگر ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی تاکہ عوام میں عدلیہ اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

ریاستی اداروں پر الزامات: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2 Min Read
پاکستان

سکھ یاتریوں کیساتھ آنیوالے 12 ہندوؤں کو واپس بھارت بھیج دیا گیا

1 Min Read
پاکستان

سکھر: گڈو بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب، سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار

2 Min Read
پاکستان

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور کہیں شدید گرم رہنے کا امکان

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?