PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

پاکستان کیخلاف بھارت کا غلط پروپیگنڈا زمین بوس، فاروق آباد میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

admin
Last updated: July 4, 2026 2:05 pm
admin
Share
SHARE

پاکستان کے تمام مذاہب اور مکاتبِ فکر کے قائدین نے ہندوستان کا بے بنیاد پروپیگنڈا زمین بوس کر دیا۔

گزشتہ چند روز سے ہندوستان بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہا تھا کہ فاروق آباد شیخوپورہ میں سکھ برادری کے گوردوارے کو پاکستانیوں نے گرا کر قبضہ کر لیا ہے جبکہ حقیقتِ یہ ہے کہ یہ دھرم شالہ بیٹھک گزشتہ قیامِ پاکستان سے پہلے کی جس حالت میں تھی، اسی طرح قائم ہے اور اس کی ایک دیوار خستہ حال ہونے کی وجہ سے گر گئی تھی جس کو آج پاکستان کے تمام مذاہب اور مکاتبِ فکر کے قائدین نے جا کر دوبارہ تعمیر کے لیے افتتاح کر دیا۔

قومی پیغامِ امن کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر اور پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کے ہمراہ تمام مسلم مکاتبِ فکر کے قائدین مولانا زاہد محمود قاسمی ، حافظ مقبول احمد، علامہ غلام مصطفیٰ حیدری ، مولانا فاروق اعظم، مولانا اسلم صدیقی، مولانا سلمان عصری ، مولانا شاہد سعیدی، مسیحی قائدین بشپ کامران ، پنڈت لال ، سردار پلوندر سنگھ، سردار رنجیت سنگھ گیانی، سردار امر جیت سنگھ، سردار گلاب سنگھ، سردار جکرن سنگھ، انجمن تاجران فاروق آباد کے صدر شیخ شہزاد انجم نے آج فاروق آباد کا دورہ کیا اور یہ اعلان کیا کہ دھرم شالہ جس طرح دیوار کے گرنے سے پہلے تھی، اسی طرح باقی رہے گی اوگرے ہوئے حصے کی تعمیرِ نو ہوگی۔ 

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے تمام مسالک اور مذاہب کے قائدین نے کہا کہ پاکستان ہم سب کا ملک ہے اور پاکستان میں غیر مسلموں کو جو حقوق حاصل ہیں وہ دنیا میں کہیں نہیں ہیں۔ 

ان کا کہنا تھاکہ پاکستان کے مسلمان اپنے غیر مسلم بھائیوں کے حقوق کے پاسبان ہیں اور حکومتِ پاکستان ہر طرح سے غیر مسلم برادری کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی اور ان کی عبادات اور مقدس مقامات کا تحفظ ہر صورت کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

سکھر بیراج سے نکلنے والی نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری

2 Min Read
پاکستان

وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے وفاقی و صوبائی تعاون کو ناگزیر قرار دے دیا

2 Min Read
پاکستان

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا جعلی ملازم گھوٹکی سے گرفتار، جعلی تقرر نامہ اور اسپیکر کے جعلی دستخط برآمد

3 Min Read
پاکستان

بھارتی آبی جارحیت سے 6 ہزار پاکستانی جاں بحق ہو چکے، اتنے لوگ جنگوں میں بھی نہیں مرتے: مصدق ملک

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?