PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Jun 5, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

اسرائیل کو معاہدے کی تمام شرائط پر عملدر آمد کا پابند بنایا جائے: حماس

admin
Last updated: October 9, 2025 7:15 am
admin
Share
SHARE

فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے اسرائیل کو  معاہدے کی تمام شرائط پر عملدر آمد کا پابند بنانے کا مطالبہ کردیا۔

اسرائیل سے امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کے بعد تنظیم نے پہلا باضابطہ بیان جاری کر دیا۔

حماس نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ  ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت غزہ پر جنگ کا خاتمہ، اسرائیلی فوج کا انخلا، امداد کی فراہمی اور قیدیوں کے تبادلے کی شقیں شامل ہیں۔

حماس نے امریکی صدر،  عرب ثالثوں اور  بین الاقوامی فریقوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کو معاہدے کی تمام شرائط پر مکمل عمل درآمد کے لیے پابند کریں اور  اسے کسی بھی تاخیر یا وعدہ خلافی سے روکیں۔

تنظیم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنے عہد پر قائم رہے گی اور اپنے عوام کے آزادی، خود مختاری اور  حق خودارادیت کے اصولوں سے دستبردار نہیں ہوگی۔

یاد رہے کہ اسرائیل اور حماس نے امریکا کے مجوزہ غزہ امن معاہدےکے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اعلان کیا کہ اس معاہدے کے تحت تمام یرغمالیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ اسرائیل اپنی فوج کا متفقہ لائن پر انخلا کرے گا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
عظمیٰ طاہر کا دانش تیمور پر تنقید، “غرور آ گیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے”
ایران جنگ کے دوران امریکی ایئرلائنز کے ایندھن اخراجات میں نمایاں اضافہ
سعودی عرب کے فضائی حدود سے انکار نے ٹرمپ کو “پراجیکٹ فریڈم” روکنے پر مجبور کردیا، امریکی اخبار
قوم متحد ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے متزلزل نہیں کرسکتی، اسحاق ڈار

You Might Also Like

دنیا

یمن سے متعلق تمام الزامات مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب کے بیان سے مایوسی ہوئی: یو اے ای کا ردعمل

3 Min Read
دنیا

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں سال 2026 کا آغاز ہوگیا

1 Min Read
دنیا

ایران نے خبردار کیا: ’انگوٹھا ٹریگر پر ہے‘، جبکہ ٹرمپ کہتے ہیں ایران بات چیت چاہتا ہے

4 Min Read
دنیا

نیپال میں نوجوان قیادت کا ابھار: بلیندر شاہ وزیراعظم منتخب

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?