PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Thursday, Oct 1, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

3 ہزار ڈالر لو اور اپنے ملک واپس جاؤ، ٹرمپ انتظامیہ کی غیر قانونی تارکین وطن کو پیشکش

admin
Last updated: December 23, 2025 12:44 pm
admin
Share
SHARE

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو امریکا چھوڑنے پر رقم دینے کی پیشکش کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو ایس ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کو سال کے آخر تک خود ساختہ جلاوطنی پر رقم دینے کی پیشکش کی ہے۔

 ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ غیر ملکی تارکین وطن اگر CBP Home ایپ کے ذریعے خود کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے سائن اپ کرتے ہیں تو انہیں اپنے ملک واپس جانے کیلئے ہوائی جہاز کا مفت ٹکٹ اور 3 ہزار ڈالر دیے جائیں گے ۔

ہوم لینڈ سکیورٹی ڈپارٹمنٹ نے از خود واپس جانے والے غیر قانونی تارکین وطن دی جانے والی ایک ہزار ڈالر کی رقم کو بڑھا کر 3 ہزار ڈالر کیا ہے۔

سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کرسٹی نوم نےخبردار کیا کہ جو لوگ خود کو ڈی پورٹ نہیں کریں گے انہیں گرفتاری، ملک بدری اور دوبارہ داخلے پر مستقل پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ رواں سال جنوری سے لے کر اب تک  1.9 ملین غیر قانونی تارکین وطن رضاکارانہ طور پر خود کو ملک بدر کر چکے ہیں اور ہزاروں افراد نے CBP ہوم پروگرام کا استعمال کیا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

امریکی وفد کو پاکستان لانے والا سی 32 اے طیارہ خاص کیوں؟

1 Min Read
دنیا

بھارتی اخبار نے 2025 کو بھارت کی عالمی سطح پر ناکامیوں کا سال قرار دیدیا

3 Min Read
دنیا

ٹرمپ کی رات بھر سوشل میڈیا سرگرمیاں، متعدد متنازع پوسٹس شیئر

2 Min Read
دنیا

بھارت: شراب پینے پر کیوں ڈانٹا؟ سفاک بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے باپ کو قتل کردیا

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?