PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھنے کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی

admin
Last updated: October 27, 2025 7:11 am
admin
Share
SHARE

محکمہ  اسکولز  ایجوکیشن  پنجاب  نے  اسموگ کے  پیش نظر صوبے  بھر میں   سرکاری  اسکولوں کے اوقات  تبدیل کر دیے۔

محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق  پیر سے جمعرات تک اسکولوں کے اوقات صبح  پونے 9 سےدوپہر ڈیڑھ بجےتک جب کہ جمعہ کے روز صبح پونے 9 سےدوپہر ساڑھے12بجے تک ہوں گے۔

اس سے قبل صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بھی سوشل میڈیا پر اسموگ کے پیش نظراسکولوں کے اوقات کی تبدیلی کا بیان جاری کیا تھا۔

دوسری جانب  سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ بھارت کی طرف سے آنے والی ہواؤں کے باعث لاہور آلودگی میں پہلے نمبر پر آتا ہے، اسموگ سے بچاؤ کے لیے بہت سے سخت اقدامات کیے ہیں ۔

خیال رہے کہ  لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر وسطی علاقوں میں فضائی آلودگی شدت اختیار کرنے لگی ہے اورکھلی فضا میں سانس لینا صحت کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔

لاہور کے علاقے راوی روڈ میں صبح کے اوقات میں ایئر کوالٹی انڈیکس 810 تک پہنچ گیا۔ 

ماہرین نے شہریوں کو ماسک کے استعمال کا مشورہ  دیا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

خالد حسین جتوئی نے میونسپل کمشنر سکھر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، تعارفی اجلاس میں بلدیاتی امور اور عوامی سہولیات پر تفصیلی غور

3 Min Read
پاکستان

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا حکومت کی بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی درخواست مسترد

4 Min Read
پاکستان

کراچی میں تیز ہواؤں اور کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان، موسم مرطوب رہے گا

2 Min Read
پاکستان

پاکستان میں پہلی بار لائیو اسٹاک انشورنس اسکیم کا آغاز، کسانوں اور جنگلی حیات دونوں کو تحفظ ملے گا

4 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?