PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, Sep 27, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

کراچی ماڑی پور ٹاون چیئر مین ہمایوں محمد خان نے متوقع بارشوں کے پش نظر تمام محمکوں کے افسران سے مٹنگ کرکے انکو بارش کے حوالے سے صفائی سہترائی اور چوکنگ پوئنٹز کو کلیئر کرنے کی ہداہت جاری کیئں

admin
Last updated: December 30, 2025 1:20 pm
admin
Share
SHARE

کراچی ماڑی پور ٹاون چیئر مین ہمایوں محمد خان نے متوقع بارشوں کے پش نظر تمام محمکوں کے افسران سے مٹنگ کرکے انکو بارش کے حوالے سے صفائی سہترائی اور چوکنگ پوئنٹز کو کلیئر کرنے کی ہداہت جاری کیئں اور ٹاون میں ایمرجنسی نافز کردی ساتھ ہی فوری طور پر تمام اراکین کونسل کو آن بورڈ لینے کی ہدایت دیں اس موقع پر میونسپل کمشنر جاوید قمر بھی موجود تھے چیئر مین ہمایوں محمد خان نے وہاں پر موجود میونسپل کمشنر جاوید قمر کو ہدایت جاری کیئں کہ قبل ازوقت علاقے کا دورہ کریں اور تمام وائس چیئرمین سے رابطے میں رہیں تاکہ علاقے کی مکمل صورتحال کو کنٹرول کر سکیں اور اس حوالے سے جہاں جہاں مشینری کی ضرورت پیش آئے اس کو استعمال کیا جائے صفائی سہترائی وغیرہ کے ساتھ چوکنگ پوائنٹ کو بھی کلیئر کرانے کی ضرورت ہو اسے فوری طور پر کلیئر کرائیں لہذا میونسپل کمشنر جاوید قمر نے فوری طور پر متعلقہ محمکوں کے افسران کو مختلف ہدایتیں دے کر علاقے میں روانہ کردیا تاکہ بارش کی صورت میں عوام کو کسی قسم کی پریشانی وتکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے اس موقع پر جاوید قمر نے کہا کہ چیئر مین صاحب نے ہمیں کھ رکھا ہے کہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے میں کسی بھی قسم کا compromise نہیں کرونگا مزید انھوں نے کہا کہ چیئر مین صاحب کی ہدایت ہے کہ پورے علاقے کا دورہ کریں خصوصی طور پر مین ہول کے ڈھکن کا خاص خیال جائے تاکہ انسانی جانوں کو محفوظ رکھا جاسکے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

صدر زرداری کی وائٹ ہاؤس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت، دہشتگردی کی گھناؤنی قسم قرار دیدیا

1 Min Read
پاکستان

بھارت کشمیریوں کو ان ہی کی سرزمین پر اقلیت میں بدلنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر مملکت کا یوم سیاہ کشمیر پر پیغام

2 Min Read
پاکستان

استنبول مذاکرات، افغان طالبان کی طرف سے دہشتگردوں کی سر پرستی منظور نہیں، پاکستان نے حتمی مؤقف پیش کردیا

2 Min Read
پاکستان

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پالتو جانوروں کی پراسرار ہلاکتوں کا بھانڈا پھوٹ گیا

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?