PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Apr 17, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

گورنر کے پی کا علی امین گنڈا پور کے استعفے پر شاعرانہ تبصرہ

admin
Last updated: October 9, 2025 7:28 am
admin
Share
SHARE

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کے بطور وزیراعلیٰ استعفے پر شاعرانہ تبصرہ کیا۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ اب تک موصول نہیں ہوا، استعفیٰ دیکھ کر پتہ چلےگا کہ مستعفی ہونے کی کیا وجہ ہے۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کوئی قانونی یا آئینی نقطہ مبہم ہوا تو استعفیٰ واپس بھی کیا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز علی امین گنڈاپور نے اپنا استعفیٰ دستخط کرکے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو بھجوایا تھا۔

علی امین گنڈا پور نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ منصب عمران خان کی امانت تھی جسے واپس کر دیا ہے، نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو میری مکمل حمایت حاصل رہے گی۔

گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر شاعرانہ تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا

کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں

اس طرح تو ہوتا ہےاس طرح کےکاموں میں

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
فضا علی کی وائرل ویڈیو پر تنقید، عظمیٰ بخاری کا ردعمل سامنے آ گیا
پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی
کراچی پولیس میں بڑا ایکشن، 22 اہلکار معطل
پاک بحریہ کا مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

You Might Also Like

پاکستان

امریکی جریدے نے سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت کر دی

3 Min Read
پاکستان

استنبول مذاکرات، افغان طالبان کی طرف سے دہشتگردوں کی سر پرستی منظور نہیں، پاکستان نے حتمی مؤقف پیش کردیا

2 Min Read
پاکستان

پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

2 Min Read
پاکستان

کراچی: پولیس پر طالب علم کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا الزام، 10 لاکھ روپے طلب کیے گئے

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?