PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Apr 17, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

سکھر پریس کلب کے سامنے مغوی معصوم علی اصغر منگریو کی بازیابی کے لیے مسلسل 809 روز سے احتجاج جاری ہے۔ جو آج تک بازیاب نہیں ہوسکا ہے,

admin
Last updated: December 23, 2025 12:42 pm
admin
Share
SHARE

اور جب کہ علی اصغر کے اغوا کار اور بونگا مانگنے والے نامینیٹ ہیں، پی ڈی ایس پی خالد منگریو، منظور منگریو، سعید منگریو اور جنید منگریو ہیں. اِن کے نمبر اجینسی نے ٹریس کر کے دیئے تھے۔ اگر پولیس مزید سيڈیارے نکلواتی ٹاور کی جیوفینسنگ کرواتے تو اغوا کارو کی پوری گینگ پکڑی جاتی اور بروقت میرا بیٹا بازیاب ہوجاتا، پولیس نے ایسا نہیں کیا، پولیس میرے بیٹے کے اغوا میں ملوث ہے۔ ہائی کورٹ کے حکم سے ہوم سیکریٹری سندھ نے ایجنسی کی جی آئی ٹی تشکیل دی تھی جس نے ڈھائی سال انکوائری کی، 50 میٹنگ کی۔ اس انکوائری میں ملزمان قصور وار ثابت ہوے ہیں، جی آئی ٹی نے ہائی کورٹ میں لکھ کر دیا ہے۔ کہ علی اصغر اغوا ہے۔ہم دوسری GIT بناتے ہیں جو علی اصغر کو باریاب کروائگی، اُس انکوائری کو تین سال ہو چکے ہیں، اور علی اصغر کو اغوا ہوئے دس سال ہو چکے ہیں۔ابھی GIT کے ممبر قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہی علی اصغر اغوا نہیں ہے, اور یہ چاروں جوابدار نہیں ہیں پھر میں اپنا بیٹا اللّٰہ پر چھوڑ دونگا۔احتجاجی مظاہرے میں شامل ریلوے پولیس کانسٹیبل سکھر ڈویژن زاهد حسين منگریو, احمد علی منگریو, اور شہریوں نے شرکت کی

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
فضا علی کی وائرل ویڈیو پر تنقید، عظمیٰ بخاری کا ردعمل سامنے آ گیا
پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی
کراچی پولیس میں بڑا ایکشن، 22 اہلکار معطل
پاک بحریہ کا مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

You Might Also Like

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم 2026 میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

2 Min Read
پاکستان

پاکستان کی یمن میں امن و استحکام کی سعودی و اماراتی کوششوں کی حمایت، تعمیری بات چیت پر زور

1 Min Read
پاکستان

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ، بجلی بحران شدت اختیار کر گیا

4 Min Read
پاکستان

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?