PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Sep 30, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

یو این سیکرٹری جنرل کا غزہ جنگ بندی معاہدےکا خیر مقدم، شرائط کی مکمل پاسداری کی اپیل

admin
Last updated: October 9, 2025 7:16 am
admin
Share
SHARE

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے فریقین سے معاہدےکی شرائط کی مکمل پاسداری کی اپیل کی ہے۔ 

اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مستقل جنگ بندی کو یقینی بنایا جائے اور لڑائی ہمیشہ کےلیے بندہونی چاہیے۔ 

انہوں نے کہا کہ غزہ میں انسانی امداد اور ضروری تجارتی سامان کے داخلےکویقینی بنایا جانا چاہیے، اقوام متحدہ معاہدے کے مکمل نفاذ کی حمایت اور انسانی امداد کی فراہمی کو تیز کرےگا جب کہ ہم غزہ میں بحالی اور تعمیر نو کی کوششوں کو آگے بڑھائیں گے۔ 

سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کو امن سے رہنے کےلیے دو ریاستی حل کی طرف لے جایا جائے۔ 

واضح رہے کہ اسرائیل اور حماس نے امریکا کے مجوزہ غزہ امن معاہدےکے پہلے مرحلے پر دستخط کردیے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اعلان کیا کہ اس معاہدے کے تحت تمام یرغمالیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے گی جب کہ اسرائیل اپنی فوج کا متفقہ لائن پر انخلا کرے گا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ معاہدے پر آج دستخط ہونے کا امکان

2 Min Read
دنیا

ایران نے خبردار کیا: ’انگوٹھا ٹریگر پر ہے‘، جبکہ ٹرمپ کہتے ہیں ایران بات چیت چاہتا ہے

4 Min Read
دنیا

یواےای یمن میں کسی بھی فریق کوعسکری یا مالی معاونت کا عمل فوری بند کرے، سعودی عرب

3 Min Read
دنیا

سعودی کابینہ نے پاکستان کیساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کی مفاہتی یادداشت کے مسودےکی منظوری دیدی

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?