PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

ایکس اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دے دیا

admin
Last updated: January 1, 2026 3:58 pm
admin
Share
SHARE

ایکس کے  اے آئی  چیٹ بوٹ گروک (Grok)  نے بھارتی  وزیراعظم  نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دے دیا۔

ایکس پر ایک صارف کی جانب سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی جس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، کانگریس رہنما راہول گاندھی اور  بھارتی لوک سبھا (ایوان زیریں)  کے اسپیکر موجود تھے۔

صارف کی جانب سے  ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کو ٹیگ کرکے کہا گیا کہ اس تصویر  میں سے  ان پڑھ شخص کو ہٹادو۔ جواب میں گروک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ہٹادیا۔

اسی طرح اسی پوسٹ میں ایک اور صارف نے گروک سے فرمائش کی کہ تصویر میں سے احمق شخص کو ہٹادو۔ اس بار بھی گروک نے مودی کو ہٹا کر تصویر پیش کردی۔

گروک کی جانب سے  نریندر مودی کو ان پڑھ اور احمق قرار دینے کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے اور صارفین اس پر جہاں دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں وہیں مودی کے حامی ایکس سے ناراض بھی دکھائی دیے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف، پاک بھارت جنگ رکوانےکا بھی ذکر

2 Min Read
دنیا

Bluetooth Technology Work in Tandem for Indoor Positioning System

7 Min Read
دنیا

برفانی طوفان کے باعث امریکہ میں بڑے حادثے میں درجنوں زخمی

2 Min Read
دنیا

امریکا: مڈٹرم الیکشن سے قبل سیاسی و آئینی بحران، نسل پرستانہ بنیادوں پر قائم حلقہ بندی کالعدم قرار

5 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?