PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

ورلڈ بینک نے پاکستان سے این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا

admin
Last updated: July 2, 2026 1:49 pm
admin
Share
SHARE

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان سے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تحت وسائل کی تقسیم کے موجودہ فارمولے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق صوبوں میں وسائل کی تقسیم صرف آبادی کی بنیاد پر کرنے کے بجائے اخراجاتی ضروریات اور ممکنہ آمدنی پیدا کرنے کی صلاحیت کو بھی مدنظر رکھا جانا چاہیے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاقی آمدن کا 57.5 فیصد حصہ صوبوں کو منتقل کیا جاتا ہے، تاہم ان وسائل کا تقریباً 80 فیصد تنخواہوں، پنشن اور دیگر انتظامی اخراجات پر خرچ ہو جاتا ہے، جبکہ غربت میں نمایاں کمی اور عوام کو بہتر بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے اہداف حاصل نہیں ہو سکے۔

ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد بھی وفاق سماجی خدمات اور معاشی شعبوں میں سرگرم ہے، جس کے باعث وسائل کے مؤثر استعمال اور جوابدہی کے نظام پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

رپورٹ میں اس بات کی بھی نشاندہی کی گئی ہے کہ بلدیاتی حکومتوں کو نہ تو واضح اختیارات دیے گئے ہیں اور نہ ہی انہیں مناسب مالی وسائل فراہم کیے گئے ہیں، جس کے باعث مقامی سطح پر خدمات کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

عوام میں بدگمانیاں پھیلانے والے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تبدیلی کی باتیں کررہے ہیں: بیرسٹر گوہر

1 Min Read
پاکستان

کراچی: خلیجی ممالک جانیوالی شپمنٹس پر خصوصی رعایت کا اعلان

1 Min Read
پاکستان

دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار

1 Min Read
پاکستان

مریم نواز نے بلا معاوضہ ’میت منتقلی سروس‘ کا آغاز کر دیا

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?