PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

پاکستان کے پانی پر ہاتھ ڈالنے والے کا ہاتھ کاٹ دیں گے، مصدق ملک کا بھارت کو دوٹوک پیغام

admin
Last updated: June 29, 2026 1:18 pm
admin
Share
SHARE

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے ایک بار پھر بھارت کو دو ٹوک الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ جو  بھی پاکستان کے  پانی پر ہاتھ ڈالے گا اس کا ہاتھ کاٹ دیں گے۔ 

وفاقی وزیر  اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان واضح کرچکا ہے کہ وہ اپنے حصے کے  پانی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا، جو  پاکستان کے پانی پر ہاتھ ڈالے گا اس کا ہاتھ کاٹ دیں گے۔

وزیر ماحولیاتی تبدیلی نے کہا کہ کیا یہ حق سب کو مل گیا ہے کہ اوپر رہنے والے لوگ نیچے والوں کا پانی روک لیں گے؟ حق کے لیے کھڑا ہونا ہماری روایت ہے۔

مصدق ملک نے کہا کہ ہمارا ہمسایہ ملک انڈس ٹریٹی سے مکر رہا ہے، مودی پاکستان میں آبی دہشت گردی کرنا چاہتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں

  • سندھ طاس معاہدہ خطے میں پانی کی منصفانہ تقسیم کا ضامن ہے، عملدرآمد بحال کیا جائے: صدر زرداری
  • بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی، دریائے چناب پر بجلی منصوبے کی منظوری دیدی

اس موقع پر وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کو  یکطرفہ طور  پر معطل نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے ہمیشہ کہا ہے کہ پانی ہماری بقاء کا معاملہ ہے۔

عطا تارڑ کا کہنا تھا پوری دنیا سے کل پانی کی اہمیت پرکانفرنس میں شرکت کیلئے ماہرین آرہے ہیں اور اس کانفرنس میں انڈس واٹر ٹریٹی پر پاکستان کی اہمیت پر بات ہوگی۔ 

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

سندھ اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا، سپلیمنٹری گرانٹس کی بھی منظوری

2 Min Read
پاکستان

تعلیمی اداروں میں چھاپے، ’طالبات موجود مگر کلاسز میں کوئی استاد نہیں تھا‘

1 Min Read
پاکستان

سکھر پولیس کی دس روزہ تابڑتوڑ کارروائی: جرائم پیشہ افراد اور سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان گرفتار

3 Min Read
پاکستان

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سبزی فروشوں پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?