PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, Sep 27, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

سانحہ کاہنہ ٹیوشن سینٹر: جوڈیشل تحقیقات کیلئے گورنر اور وزیراعلیٰ کو خط ارسال

admin
Last updated: July 2, 2026 1:28 pm
admin
Share
SHARE

لاہور: سانحہ کاہنہ ٹیوشن سینٹر کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل ٹربیونل تشکیل دینے کے مطالبے پر مبنی خط گورنر پنجاب، وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر متعلقہ حکام کو ارسال کر دیا گیا ہے۔

ایڈووکیٹ محمد اظہر صدیق کی جانب سے بھیجے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور میں غیر رجسٹرڈ ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کا واقعہ متعلقہ اداروں کی ناکامی کا نتیجہ ہے۔

خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صوبے بھر کے غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کو فوری طور پر رجسٹرڈ کیا جائے اور سانحہ کاہنہ کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل ٹربیونل قائم کیا جائے۔

خاتون ٹیچر کا بیان

دوسری جانب حادثے میں زخمی ہونے والی خاتون ٹیچر کا کہنا ہے کہ چھت کو پکا کروایا گیا تھا، تاہم مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے لینٹر نہیں ڈالا جا سکا۔

انہوں نے بتایا کہ چھت گرنے کے وقت گھر میں کوئی تعمیراتی کام جاری نہیں تھا، جبکہ ان کے شوہر گھر کے قریب پھلوں کی ریڑھی لگاتے ہیں۔

پس منظر

واضح رہے کہ دو روز قبل لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق ہو گئے تھے، جس کے بعد واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داران کے تعین کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

خالد حسین جتوئی نے میونسپل کمشنر سکھر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، تعارفی اجلاس میں بلدیاتی امور اور عوامی سہولیات پر تفصیلی غور

3 Min Read
پاکستان

ریاستی اداروں پر الزامات: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2 Min Read
پاکستان

دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے ریاست پُرعزم ہے: وزیراعظم شہباز شریف

5 Min Read
پاکستان

سکھر پریس کلب کے سامنے مغوی معصوم علی اصغر منگریو کی بازیابی کے لیے مسلسل 809 روز سے احتجاج جاری ہے۔ جو آج تک بازیاب نہیں ہوسکا ہے,

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?