PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

لاہور: باغپورہ میں زیرِ تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق، 4 افراد زخمی

admin
Last updated: July 2, 2026 1:18 pm
admin
Share
SHARE

لاہور: باغپورہ کے علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت کی دیوار گرنے کے نتیجے میں 8 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں، جن میں ریسکیو کی 7 گاڑیوں اور 25 ریسکیو اہلکاروں و افسران نے حصہ لیا۔

زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا عزم: امریکا ایران مذاکرات آگے بڑھانے اور خطے میں پائیدار امن کیلئے کوششیں جاری رہیں گی

4 Min Read
پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، خطے میں امن پر تبادلہ خیال

3 Min Read
پاکستان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے جہیز پر پابندی کا بل مسترد کر دیا

1 Min Read
پاکستان

بھارتی وزیر خارجہ کی ڈھاکا میں اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، مصافحہ بھی کیا

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?