PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

admin
Last updated: July 1, 2026 1:50 pm
admin
Share
SHARE

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت کو 715 قیدیوں پر مشتمل فہرست تیار کرکے دے دی جن میں 409 سویلین اور 306 مچھیرے شامل ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ نئی دہلی میں پاکستانی مشن کے سربراہ سعد وڑائچ نے فہرست بھارتی حکومت کو دی جب کہ پاکستان میں بھارتی مشن کی سربراہ گیتیکاشیرواستو نے قیدیوں کی فہرست پاکستانی حکام کے حوالے کی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان قونصلر رسائی معاہدے 2008 کے تحت قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

لاہور اورکراچی کا موازنہ مناسب نہیں،کراچی کو اپنے پاؤں پرکھڑا ہونےکیلئے بہت پیسہ چاہیے: مرتضیٰ وہاب

2 Min Read
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم 2026 میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

2 Min Read
پاکستان

سکھر: مقتولہ شبانہ شیخ کے قاتلوں کو سزا دلانے کے لیے اہلِ خانہ اور معصوم بچوں کا احتجاج، پولیس پر مقدمہ کمزور کرنے کی کوشش کا الزام

2 Min Read
پاکستان

مسلح حملہ آور راولا کوٹ کی عمارتوں پر مورچہ بند ہیں، انکے تانے بانے کہیں اور سے ملتے ہیں: ترجمان آزاد کشمیر پولیس

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?