PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Nov 24, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

بھارتی آبی جارحیت: دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ

admin
Last updated: May 3, 2026 2:15 pm
admin
Share
SHARE

بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

واپڈا کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روزکے مقابلےمیں دریائے چناب میں پانی کی آمد میں 11ہزار 900 کیوسک کمی رہی۔

واپڈا کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پردریائے چناب میں پانی کی آمد 9ہزار کیوسک رہ گئی ہے جبکہ ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کا اخراج ایک ہزار100 کیوسک ہے۔

یہ بھی پڑھیں

  • بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
  • بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے دریائے جہلم میں بھی پانی چھوڑ دیا

 واپڈا نے یہ بھی بتایا کہ ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائےچناب میں گزشتہ روز  پانی کی آمد 20 ہزار 900کیوسک تھی، گز شتہ روزہیڈ مرالہ کے مقام دریائے چناب میں پانی کا اخراج 13ہزار100 کیوسک تھا۔

ادھر ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں یکم مئی کو بھی پانی کی آمد 20 ہزار 900 کیوسک تھی، ہیڈمرالہ کے مقام پردریائے چناب میں 30 اپریل کوپانی کی آمد 25 ہزار 200کیوسک تھی جبکہ ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں30اپریل کوپانی کا اخراج17 ہزار 400 کیوسک تھا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

لاہور نکاح کی تقریب: جنید صفدر نے شنیزہ علی سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے

2 Min Read
پاکستان

کراچی کا موسم گرم و مرطوب رہنے اور مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا امکان

1 Min Read
پاکستان

امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو پاکستان میں ہونے کا امکان، امریکی ٹی وی کا دعویٰ

4 Min Read
پاکستان

وی آئی پی میچ میکنگ: جہاں مشکل کیسز بنتے ہیں کامیابی کی کہانیاں

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?