PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنےکیلئے وفاقی اور صوبائی سطح پر تعاون کو ناگزیر قرار دیدیا

admin
Last updated: July 1, 2026 1:31 pm
admin
Share
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلوں کے خطرات سےنبرد آزما ہونے کےلیے وفاقی اور صوبائی سطح پر تعاون کو ناگزیر قرار دے دیا۔

وزیراعظم کی زیرصدارت مون سون کی تیاری اور ماحولیاتی خطرات سے بچاؤ کے نظام پر جائزہ اجلاس ہوا۔

وزیراعظم نے کہا پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر  اثرات سے متاثرہ ممالک میں شامل ہے، موسمی تغیرات کے خطرات سے نبرد آزما ہونے کےلیے وفاقی اور صوبائی سطح پر تعاون ناگزیر ہے۔

وزیراعظم نے وزیر موسمیاتی تبدیلی اور  چیئرمین این ڈی ایم اے کو  اس ہفتے صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کا دورہ کرنے کی ہدایت کی۔

وزیراعظم نے کہا دورہ اس لیے ہوگا کہ مون سون کی پیشگی تیاری مکمل کی جا سکے، وزیرپلاننگ کی زیر نگرانی نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اور متعلقہ وزارتوں کی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی بنےگی جو صوبائی متعلقہ اداروں سے عملی تعاون کے لیے کام کرے گی۔

وزیراعظم نے کہا وزیرخزانہ مون سون کی ممکنہ تباہی کی صورت میں ہنگامی فنڈ کیلئے پیشگی تیاری کریں، ممکنہ سیلابی صورتحال اور خطرات سے بچاؤ کےلیے اقدامات جامع روڈ میپ کے تحت ترتیب دیے جائیں۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

1 Min Read
پاکستان

پانچ سال سے منتظر PST/JEST امیدواروں کا سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج، 2 اگست کو بلال ہاؤس اور سندھ اسمبلی کی جانب پرامن مارچ کا اعلان

3 Min Read
پاکستان

How to get Rs.60000 monthly stipend

2 Min Read
پاکستان

پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف نامزدشبلی فراز کی نااہلی کے بعد سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف کا عہدہ پُر

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?