PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Thursday, Aug 13, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

چینی سائنسدان کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جیٹ ایندھن میں تبدیل کرنے میں کامیاب

admin
Last updated: April 30, 2026 10:36 am
admin
Share
SHARE

چینی سائنسدانوں نے ایک نئی ٹیکنالوجی کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جس سے فضائی آلودگی کا باعث بننے والی گیسوں کو ایوی ایشن ایندھن میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی ایڈوانسڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف دی چائنیز اکیڈمی آف سائنس کے ماہرین نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو طیاروں کے ایندھن میں تبدیل کرنے کے حوالے سے پیشرفت کی ہے۔

ماہرین کی جانب سے اس ٹیکنالوجی کو لیبارٹری سے باہر بڑے پیمانے پر استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

ان کے تحقیقی کام میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کو براہ راست ہائیڈرو کاربن میں تبدیل کیا جاتا ہے جو کہ طیارے کے ایندھن کا اہم جز ہے۔

اس عمل کے دوران اس گیس کو کو پانی کے ساتھ باہم ملاکر سیال ایندھن میں تبدیل کیا جاتا ہے۔

یہ پیشرفت اس وقت ہوئی جب عالمی سطح پر طیاروں کے ایندھن کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، خاص طور پر امریکا، ایران جنگ کے دوران ایندھن کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔

اس ایندھن کے حوالے سے تحقیق کے نتائج جرنل ACS Catalysis میں شائع ہوئے۔

چینی ماہرین نے بتایا کہ اس پیشرفت کے دوران تکنیکی رکاوٹوں پر قابو پایا گیا۔

سائنسدانوں کو برسوں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ہائیڈرو کاربن میں تبدیل کرنے میں مشکلات کا سامنا تھا جس کو ایندھن میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

اگر وہ اسے کمرشل شکل میں دینے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو یہ ٹیکنالوجی خام ایندھن پر انحصار کم کرنے میں مدد فراہم کرے گی جبکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ری سائیکل کرنا بھی ممکن ہوسکے گا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

مقدس مقامات پر غیر انسانی اور بے معنی تشدد تیزی سے پھیل رہا ہے: پوپ لیو

1 Min Read
تازہ ترین

ڈپٹی میئر ڈاکٹر ارشد مغل کا سکھر کی ڈیڑھ صدی پرانی جنرل لائبریری کی بحالی کا عزم

3 Min Read
تازہ ترین

سکھر کے علاقے نیو گوٹھ مکی شاہ ٹاﺅن کی یوسی 9 کے مکینوں کی بڑی تعداد نے یوسی چیئرمین اور یوسی دفتر کے عملے کی مبینہ زیادتیوں ، کرپشن ، علاقہ میں ترقیاتی کام نہ کرانے سمیت شکایات کندہ پر جھوٹے مقدمات درج کرانے کے خلاف وارڈتین کے کونسلر جنید لاڈلہ ، علاقہ معززین مبین بندھانی ،محمد حارث و دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعریبازی کی

3 Min Read
تازہ ترین

سکھر سنی سلامتی پاکستان کی جامعہ ربانیہ میں پریس کانفرنس، 28 جنوری کو خیرپور میں عظیم الشان مدحِ صحابہؓ و اہلِ بیت کانفرنس کا اعلان

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?