PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Jun 5, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

امریکا ایران مذاکرات میں تعطل، خام تیل کی قیمتیں 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں

admin
Last updated: April 29, 2026 2:34 pm
admin
Share
SHARE

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس نے توانائی اور مالیاتی منڈیوں پر اثرات مرتب کیے ہیں۔

عالمی سطح پر برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) تقریباً 112 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق مذاکرات میں تعطل اور مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال نے تیل کی سپلائی سے متعلق خدشات کو بڑھا دیا ہے، جس کے نتیجے میں قیمتیں اوپر جا رہی ہیں۔

دوسری جانب عالمی اسٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ ایشیائی اور یورپی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ جاری رہا، جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان غالب رہا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 1,144 پوائنٹس کی کمی کے بعد 167,268 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

علاقائی مارکیٹس کی بات کریں تو جنوبی کوریا اور ہانگ کانگ کے شیئر بازاروں میں مثبت رجحان دیکھا گیا، جبکہ جاپان کی اسٹاک مارکیٹ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہوئی تو تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، جس کے عالمی معیشت پر بھی اثرات مرتب ہوں گے، خاص طور پر ان ممالک پر جو توانائی درآمد کرتے ہیں۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
عظمیٰ طاہر کا دانش تیمور پر تنقید، “غرور آ گیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے”
ایران جنگ کے دوران امریکی ایئرلائنز کے ایندھن اخراجات میں نمایاں اضافہ
سعودی عرب کے فضائی حدود سے انکار نے ٹرمپ کو “پراجیکٹ فریڈم” روکنے پر مجبور کردیا، امریکی اخبار
قوم متحد ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے متزلزل نہیں کرسکتی، اسحاق ڈار

You Might Also Like

تازہ ترین

این آئی آر سی کی چیئرمین شپ ازالے کے طور پر دیے جانے کا تاثر ملا تو فوراً استعفیٰ دے دیا، شوکت عزیز صدیقی

4 Min Read
تازہ ترین

پاکستان ریلوے پریم یونین( سی بی اے )کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ

4 Min Read
تازہ ترین

انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیوں کا بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف

1 Min Read
تازہ ترین

وزیراعظم ہاؤسنگ فنانس اسکیم میں سنگین آئینی سقم، قانونی رکاوٹ کا سامنا ہوسکتا ہے

4 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?