PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

بنگلورو میں بارش اور اولوں نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک، مزید بارش کی پیشگوئی

admin
Last updated: April 30, 2026 10:33 am
admin
Share
SHARE

بھارتی شہر بنگلورو  میں صرف 40 منٹ کی بارش نے تباہی مچا دی جس سے  کئی سڑکیں ڈوب گئیں اور مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید طوفانی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جب کہ 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔

بارش سے شہر کی کئی سڑکیں سیلاب کا منظر پیش کررہی ہے، سڑکوں پر گھٹنوں گھٹنوں تک پانی کھڑا ہے اور شہر میں بجلی کی سپلائی بھی معطل ہے۔

رپورٹ کے مطابق بنگلور کے کئی علاقوں میں اولے بھی پڑے ہیں جب کہ آئندہ چند گھنٹوں میں اس میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

اسرائیل کو معاہدے کی تمام شرائط پر عملدر آمد کا پابند بنایا جائے: حماس

2 Min Read
دنیا

فراڈ الزامات میں پھنسے اڈانی گروپ کو مودی سرکار کی مبینہ مالی معاونت کا انکشاف

1 Min Read
دنیا

ایران جنگ کے دوران امریکی ایئرلائنز کے ایندھن اخراجات میں نمایاں اضافہ

3 Min Read
دنیا

آبنائے ہرمز کی ممکنہ ناکہ بندی پر عالمی ردعمل، چین کی کھل کر مخالفت

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?