PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

پاکستان ریلوے پریم یونین( سی بی اے )کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ

admin
Last updated: December 25, 2025 12:35 pm
admin
Share
SHARE

کہ قومی اثاثے بیچنے سے قومیں ترقی نہیں کرتیں۔ ملکی وسائل محنت، دیانت، مزدور کی سرپرستی اور میرٹ سے بڑھتے ہیں، نہ کہ ادارے چند سرمایہ داروں کے ہاتھوں گروی رکھنے سے۔وہ( پی آئی اے) جو کبھی پاکستان کی آزادی خودمختیاری اور وقار کی علامت تھی جو دنیا بھر میں سبز ہلالی پرچم کا وقار بلند کیےاڑتی تھی آج اسے ایک لمیٹڈ کمپنی بنانے پر حکمران خوشیاں منا رہے ہیں۔(پی ٹی سی ایل)۔اور (اسٹیل مل)۔و بند کر کے ھزاروں محنت کشوں کو بیروزگار کیا اب ملک کے قومی اثاثی پی آئی اے۔ اور پاکستان ریلوے کے نیلامی ملک دشمنی ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے: ایک زندہ ادارہ، جسے سوچ سمجھ کر مارا گیاپی آئی اے کے بعد اب باری پاکستان ریلوے کی ہے۔ پاکستان ریلوے کی تباہی کی داستان کسی ایک کاغذ پر نہیں، بلکہ ہر اسٹیشن، ہر ٹریک، ہر ورکشاپ اور ہر مزدور کے چہرے پر لکھی ہوئی ہے۔ یہ ادارہ جس نے ملک کو جوڑا، معیشت کو سہارا دیا، آج شدید بے چینی، بدحالی اور مایوسی کا شکار ہے۔پاکستان کے قومی اداروں کو تباہ کرنے میں،نااہل حکومتی اور کرپٹ وزرائے ،بدعنوان اور نالائق افسران،محنت کشوں کا استحصال کرنے والے عناصرسب برابر کے شریک ہیں۔جب تک پاکستان کے قومی اداروں میں پلنے والی ان کالی بھیڑوں اور ان کے سرپرستوں کا بے رحم اور شفاف احتساب نہیں ہوگا، کوئی بھی اصلاح، کوئی بھی پالیسی، اور کوئی بھی نجکاری اس اداروں کو نہیں بچا سکتی۔ ادارے فروخت کر دینے سے بدعنوانی ختم نہیں ہوتی، بلکہ اسے تحفظ مل جاتا ہے۔قومی اداری کی نجکاری احتساب کے بغیر فروخت قومی جرم ہے دنیا کے بیشتر ممالک میں قومی اداروں کی نیلامی ریاستی ناکامی، ہزیمت اور اجتماعی شرمندگی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔پاکستان ریلوے پریم یونین( سی بی اے )کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو کا کہنا تھا کہ حکومتیں اپنے قومی اثاثوں کو بچانے کے لیے سیاسی سرمایہ، عوامی حمایت بلکہ بعض اوقات اپنا وجود تک داو¿ پر لگا دیتی ہیں۔ مگرافسوس ہماری حکمرانہ اپنے قومی اثاثے بیچنے کو کامیابی کا تمغہ بنا کر پیش کرتے ہے، اور کروڑوں روپے کے اشتہارات کے ذریعے اس پر فخر بھی کیا جاتا ہے۔جہاں دنیا قومی اداروں کو سنبھالنے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگاتی ہے، وہیں پاکستان میں انہیں فروخت کرنا ایک “دلکش پیکیج” کی صورت عوام کے سامنے رکھا جاتا ہے۔ (پی آئی اے) کو آوٹ سورس کرنے پر شدید لفظوں سے مذمت کرتے ہے اور پاکستان ریلوے ہماری ملک کا دفاعی اور رفاعی ادارہ ہے پاکستان ریلوے کے نیلامی کسی صورت نہیں ہونے دیں گے ہم اونے پونے داموں ٹھیکداروں کو دینے نہیں دیں گے ایک حساس ادارہ کی نجکاری مزدور دشمنی ہے ریلوے کو کسی صورت مزدور دشمنوں کے حوالے نہیں کرنے دیا جائے گا ہماری مطالبات ٹرینوں کی آوٹ سورسنگ ریلوے رکے افسروں کی نااہلی کا ثبوت ہے۔ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات فی الفور ادا کے جائیں۔3 دیگر اداروں کی طرح ریلوے ملازمین کی تنخواہی حکومت اپنے ذمہ لے 2019سے بند T A کی ادائگی کی جائے تمام ملازمین کی تنخواہی ہر ماہ یکم کو ادا کی جائیں انشااللہ پوری قوت اور طاقت کے ساتھ ملک بہر میں احتجاجی مظاہری کئے جائیں گی ہم ریل بچانے نکلے ہے او ہماری ساتھ چلو ہماری مطالبات منظور کے جائے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

Inside Amazon’s Bold Vision for the Future of Shipping

7 Min Read
تازہ ترین

سکھر: قومی عوامی تحریک کے زیرِ اہتمام “متحد اور مضبوط سندھ مہم” کے سلسلے میں احتجاجی ریلی، دھرنا، پانی، وسائل اور اغوا شدہ بچوں کی بازیابی کے لیے مطالبات

4 Min Read
تازہ ترین

وفاقي حڪومت جو غيرقانوني طور رهندڙ افغان شهرين جي گرفتاري جو فيصلو، 10 جولاءِ کان ڪارروائي شروع ڪرڻ جي هدايت

2 Min Read
تازہ ترین

پاڪ–ايران ٽرانزٽ ڪوريڊور جو باضابطه آغاز، ڪراچي کان تاشقند لاءِ پهرين برآمدي کھیپ رواني

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?