PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Sep 29, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیوں کا بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف

admin
Last updated: December 23, 2025 1:00 pm
admin
Share
SHARE

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر  تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں اور بین الاقوامی ایجنسیاں بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کی تعریف کر رہی ہیں۔

انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیوں’’گیلپ‘‘ اور’’ڈی اینڈ بی‘‘ نے پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیوں نے صارفین کے اعتماد میں 19 فیصد اضافے کی تصدیق کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مارچ 2022 کے بعدپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 21.1 بلین ڈالر پر پہنچے۔

بتایا جارہا ہے کہ یہ تبدیلی ایس آئی ایف سی کی بہترین سہولت کاری ، معاونت اور کاوشوں کا ثمر ہے، اس کے علاوہ ایس آئی ایف سی کی سہولتکاری،معاشی اصلاحات کےباعث مالی عدم تحفظ میں کمی آئی۔

معاشی اصلاحات کے باعث معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد پہلے سے زیادہ بڑھ گیا ہے۔

ماہر معیشت خاقان نجیب کے مطابق معیشت نے 28 سے 30 ماہ میں میکرواکنامک استحکام کا سفر طےکیا ہے، پاکستان نے بیرونی اکاؤنٹ میں درآمدات کو بڑھنے سے روکا ہے اورکرنٹ اکاؤنٹ میں سرپلس حاصل کیا ہے۔

ماہر معیشت اشفاق تولہ کا کہنا ہے کہ صارفین کا اعتماد حکومت اور ایس آئی ایف سی کے ٹھوس اقدامات کا نتیجہ ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

Probing the Frontiers of Understanding and Treating Brain Disorders

7 Min Read
تازہ ترین

سکھر سنی سلامتی پاکستان کی جامعہ ربانیہ میں پریس کانفرنس، 28 جنوری کو خیرپور میں عظیم الشان مدحِ صحابہؓ و اہلِ بیت کانفرنس کا اعلان

3 Min Read
تازہ ترین

2026 میں ایشیا کا بہترین شہر کون سا قرار پایا؟ ٹائم آؤٹ سروے کی مکمل تفصیل

6 Min Read
تازہ ترین

وزیر اعظم نے “اپنا گھر اسکیم “کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?