PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Nov 25, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا سروس کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں: قمر رضا

admin
Last updated: April 29, 2026 2:23 pm
admin
Share
SHARE

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا نے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو وضاحتی خط لکھ دیا۔

قمر رضا کا کہنا ہے کہ پاکستان ہائی کمیشن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا سروس کی فراہمی کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں، ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار نے دورہ برطانیہ کے موقع پر کمیونٹی سے مشاورت کے بعد مجوزہ منصوبے پر اطمینان کا اظہار کیا تھا، مجوزہ منصوبے کے تحت جیریز، پاکستان ہائی کمیشن اور نادرا کے تعاون سے قونصلر و ویزا سروسز فراہم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ کمیونٹی کے یہ خدشات درست نہیں کہ ہائی کمیشن یا قونصل خانے، قونصلر و ویزا خدمات بند کردیں گے، پاکستان ہائی کمیشن کو کمیونٹی کے جیریز کے حوالے سے خدشات کو دور کرنا چاہیے، پاکستان ہائی کمیشن یہ وضاحت کرچکا ہے کہ جیریز کی سروسز سے کمیونٹی کو زیادہ سہولیات حاصل ہوں گی۔

دوسری جانب برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق جیریز کو سروسز کی فراہمی کا فیصلہ وزارت خارجہ کی منظوری اور مکمل شفاف عمل کے بعد کیا گیا اورجیریز کی سروسز سے دور دراز رہنے والے پاکستانیوں کی طویل سفر اور بھاری اخراجات سے جان چھوٹ جائے گی۔

ہائی کمیشن نے بتایاکہ جیریز کی سروسز ویک اینڈ پر بھی دستیاب ہوں گی، پاکستان ہائی کمیشن اور قونصلیٹس معمول کے مطابق بغیر کسی تعطل کے قونصلر خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔

پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق جیریز کے سینٹرز پر صرف پاسپورٹ، ویزا اور نائیکوپ کی ڈرخواستوں کی ڈیٹا انٹری، پروسیسنگ اور تصدیق ہوگی، تمام درخواستوں پر فیصلے کا اختیار پاکستان کے مجاز اداروں کو ہی ہوگا، پاور آف اٹارنی، زمین سے متعلق معاملات اور دیگر تمام خدمات بدستور ہائی کمیشن اور چاروں قونصل خانوں کی ہی ذمہ داری ہوگی

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

سکھر پریس کلب کے سامنے مغوی معصوم علی اصغر منگریو کی بازیابی کے لیے مسلسل 812 روز سے احتجاج جاری ہے۔

2 Min Read
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا اہم سفارتی دورہ، سعودی عرب، قطر اور ترکیہ روانہ

4 Min Read
پاکستان

نامور شیف راحت علی انتقال کرگئیں

1 Min Read
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا عزم: امریکا ایران مذاکرات آگے بڑھانے اور خطے میں پائیدار امن کیلئے کوششیں جاری رہیں گی

4 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?