PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

سکھر پریس کلب کے سامنے مغوی معصوم علی اصغر منگریو کی بازیابی کے لیے مسلسل 812 روز سے احتجاج جاری ہے۔

admin
Last updated: December 25, 2025 12:21 pm
admin
Share
SHARE

جو آج تک بازیاب نہیں ہوسکا ہے, اور جب کہ علی اصغر کے اغوا کار اور بونگا مانگنے والے نامینیٹ ہیں، پی ڈی ایس پی خالد منگریو، منظور منگریو، سعید منگریو اور جنید منگریو ہیں. اِن کے نمبر اجینسی نے ٹریس کر کے دیئے تھے۔ اگر پولیس مزید سيڈیارے نکلواتی ٹاور کی جیوفینسنگ کرواتے تو اغوا کارو کی پوری گینگ پکڑی جاتی اور بروقت میرا بیٹا بازیاب ہوجاتا، پولیس نے ایسا نہیں کیا، پولیس میرے بیٹے کے اغوا میں ملوث ہے۔ ہائی کورٹ کے حکم سے ہوم سیکریٹری سندھ نے ایجنسی کی جی آئی ٹی تشکیل دی تھی جس نے ڈھائی سال انکوائری کی، 50 میٹنگ کی۔ اس انکوائری میں ملزمان قصور وار ثابت ہوے ہیں، جی آئی ٹی نے ہائی کورٹ میں لکھ کر دیا ہے۔ کہ علی اصغر اغوا ہے۔ہم دوسری GIT بناتے ہیں جو علی اصغر کو باریاب کروائگی، اُس انکوائری کو تین سال ہو چکے ہیں، اور علی اصغر کو اغوا ہوئے دس سال ہو چکے ہیں۔ابھی GIT کے ممبر قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہی علی اصغر اغوا نہیں ہے, اور یہ چاروں جوابدار نہیں ہیں پھر میں اپنا بیٹا اللّٰہ پر چھوڑ دونگا۔احتجاجی مظاہرے میں شامل ریلوے پولیس کانسٹیبل سکھر ڈویژن زاهد حسين منگریو, احمد علی منگریو, اور شہریوں نے شرکت کی

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

وزیراعظم کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت

1 Min Read
پاکستان

سکھر میں پولیسنگ کا ایک اور اہم سنگِ میلSSP سکھر اظہر خان مغل نے نئے ASP/SDPO سٹی آفس کا افتتاح کر دیا

2 Min Read
پاکستان

گورنر کے پی کا علی امین گنڈا پور کے استعفے پر شاعرانہ تبصرہ

1 Min Read
پاکستان

دھچکوں کے باوجود ثالثی کیلئے پاکستان کی ’’مسلسل اور خاموش‘‘ کوششیں جاری

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?