PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی

admin
Last updated: April 26, 2026 3:31 pm
admin
Share
SHARE

اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی، فیض آباد کے سوا تمام بس اڈے بھی کھول دیے گئے۔

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیض آباد بس ٹرمینل کو تاحکم ثانی بند رکھا جائے گا، اسلام آباد میں تمام مارکیٹیں اور شاپنگ مال رات 8  بجے بند کر دیے جائیں گے۔

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے مطابق میڈیکل اسٹور، اسپتال ، پیٹرول پمپ اور دودھ دہی کی دکانیں پابندی سے مستثنا ہیں، تمام ریسٹورنٹ ، فوڈ آوٹ لیٹ اور تندور 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے ہائیکنگ ٹریلز کو کھول دیا گیا۔

راولپنڈی کے تمام داخلی و خارجی راستے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیےگئے،راولپنڈی اسلام آباد میٹرو اور گرین بس سروس بھی بحال کردی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

سکھرعوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے: مولانا محمد صالح انڈھڑ

2 Min Read
تازہ ترین

واقعو ڪربلا: حق، قرباني ۽ انسانيت جو لازوال پيغام

4 Min Read
تازہ ترین

جماعت اصلاح المسلمین ضلع خیرپور میر س زون 2 کی اہم ضلعی میٹنگ

2 Min Read
تازہ ترین

لاهور ۾ ڀاڄين جي قيمتن ۾ واڌ — ٽماٽو 200 رپيا ڪلو ٿي ويو

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?