PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز مکمل کر لیے

admin
Last updated: April 12, 2026 8:28 am
admin
Share
SHARE

پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے 4 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں۔ وہ پی ایس ایل کی تاریخ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز پی ایس ایل الیون میں لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے یہ کارنامہ انجام دیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ شراکتوں (پارٹنرشپس) کا ریکارڈ بھی برابر کر لیا۔

بابر اعظم نے اپنی پی ایس ایل کیریئر میں مختلف ٹیموں کی نمائندگی کی ہے جن میں اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز اور موجودہ ٹیم پشاور زلمی شامل ہیں۔ تینوں ٹیموں کے ساتھ شاندار کارکردگی نے انہیں لیگ کے کامیاب ترین بیٹرز میں شامل کر دیا ہے۔

یہ سنگ میل ان کی مستقل مزاجی اور اعلیٰ کارکردگی کا ثبوت ہے، جس نے انہیں نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھی نمایاں مقام دلایا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

کھیل

بنگلہ دیش اگلے ماہ کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائے گا: کرکٹ بورڈ

3 Min Read
کھیل

پی ایس ایل گورننگ کونسل نے سیزن 11 کے لیے ‘پلیئر آکشن ماڈل’ کی منظوری دے دی

4 Min Read
کھیل

حارث رؤف ممکنہ طور پر پاکستان کے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 اسکواڈ سے باہر

3 Min Read
کھیل

Exploring Intelligent Solutions for a Smart Approach to Skincare

7 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?