PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, Sep 27, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

ایرانی وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، وزیراعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپناکردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ

admin
Last updated: April 11, 2026 2:34 pm
admin
Share
SHARE

اسلام آباد:  ایرانی وفد نے  وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ  پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیےثالث کے طور پر اپنا مخلصانہ کردار ادا کرتا رہے گا۔

ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق  ایرانی وفد کی قیادت ایران کی مشاورتی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کی جب کہ  وفد کی معاونت  وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکی۔

اعلامیے کے مطابق ملاقات  میں نائب  وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  اور  وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔

اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عالمی اور علاقائی امن کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا، وزیراعظم نے اسلام آباد مذاکرات میں ایرانی وفد کی شرکت کو سراہا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنا کردار جاری رکھےگا،  وزیر اعظم نے خلوص نیت کے ساتھ اپنا کردار ایک ثالث کے طور پر جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ کیا۔

 وزیراعظم  نے علاقائی،عالمی امن واستحکام کے مفاد میں بامقصد نتائج کے لیے پیش رفت تیز کرنےکے عزم کا اظہار کیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان  خلوص نیت کے ساتھ خطے میں امن و استحکام کے لیےثالث کے طور پر اپنا مخلصانہ کردار ادا کرتا رہےگا۔

ان کا کہنا تھا کہ بامعنی نتائج حاصل کرنے کے لیے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہےگا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

عالمی تجارت کیلئے اہم سمندری گزرگاہوں پر بلارکاوٹ آزادنہ نقل وحرکت عالمی معیشت کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعظم

1 Min Read
پاکستان

کرک اور خیبر میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک، 21 گرفتار

3 Min Read
پاکستان

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار

1 Min Read
پاکستان

سکھر پریس کلب کے سامنے مغوی معصوم علی اصغر منگریو کی بازیابی کے لیے مسلسل 812 روز سے احتجاج جاری ہے۔

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?