PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Saturday, Jun 6, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

بھارت: دورانِ پرواز طیارے کا انجن فیل، محفوظ ہنگامی لینڈنگ

admin
Last updated: March 28, 2026 3:15 pm
admin
Share
SHARE

دہلی ایئرپورٹ پر بروقت کارروائی، تمام مسافر محفوظ رہے

بھارت میں ایک نجی ائیرلائن کے مسافر طیارے کا دورانِ پرواز انجن فیل ہو گیا، جس کے بعد پائلٹ نے فوری طور پر ہنگامی صورتحال کو سنبھالتے ہوئے طیارے کو دہلی کے ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انجن میں خرابی اچانک دورانِ پرواز پیش آئی، تاہم عملے کی پیشہ ورانہ مہارت کے باعث کسی بڑے حادثے سے بچاؤ ممکن ہوا۔

حکام کے مطابق ہنگامی لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کو بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں تاکہ انجن فیل ہونے کی اصل وجہ معلوم کی جا سکے، جبکہ ائیرلائن کی جانب سے بھی واقعے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
عظمیٰ طاہر کا دانش تیمور پر تنقید، “غرور آ گیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے”
ایران جنگ کے دوران امریکی ایئرلائنز کے ایندھن اخراجات میں نمایاں اضافہ
سعودی عرب کے فضائی حدود سے انکار نے ٹرمپ کو “پراجیکٹ فریڈم” روکنے پر مجبور کردیا، امریکی اخبار
قوم متحد ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے متزلزل نہیں کرسکتی، اسحاق ڈار

You Might Also Like

دنیا

تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے پر چین نے 20 امریکی کمپنیوں اور 10 افراد پر پابندیاں عائد کردیں

1 Min Read
دنیا

بنگلادیش: طلبا کی سیاسی جماعت این سی پی جماعت اسلامی کی زیر قیادت 8 جماعتی اتحاد میں شامل

2 Min Read
دنیا

برطانیہ: مذہبی گروپ کیخلاف جنسی الزامات کی تحقیقات، کئی افراد گرفتار

1 Min Read
دنیا

کاش پٹیل سے متعلق پرانے گرفتاری کے انکشافات، ایف بی آئی نے الزامات مسترد کر دیے

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?