PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, Sep 27, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

ایران میں گزشتہ سال کے دوران 1500 افراد کو سزائے موت دی گئی

admin
Last updated: January 1, 2026 3:52 pm
admin
Share
SHARE

ایران میں 2025 کے دوران کم از کم 1500 افراد کو سزائے موت دی گئی، جو گزشتہ 35 برسوں میں کے دوران سب سے زیادہ تعداد ہے۔ 

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ناروے میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم ایران ہیومن رائٹس نے اپنے بیان میں اس تعداد کو  سزائے موت کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ قرار دیا ہے۔

تنظیم کے ڈائریکٹر محمود امیری مقدم کے مطابق یہ اعداد و شمار انتہائی تشویشناک ہیں، ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 35 سال میں کبھی بھی اتنی بڑی تعداد میں پھانسیاں نہیں دی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق اگرچہ 2025 کے حتمی اعداد و شمار ابھی جاری نہیں کیے گئے تاہم تنظیم نے کم از کم 1500 سزاؤں کی تصدیق کر لی ہے جن میں سے 700 سے زائد افراد کو منشیات سے متعلق جرائم میں پھانسی دی گئی۔

ایران ہیومن رائٹس کے مطابق سزائے موت میں یہ اضافہ ستمبر 2022 میں شروع ہونے والے احتجاج کے بعد سامنے آیا۔

تنظیم کے مطابق 2022 میں ایران میں 500 سے زائد افراد کو پھانسی دی گئی، 2023 میں یہ تعداد 800 سے تجاوز کر گئی، 2024 میں کم از کم 975 افراد کو سزائے موت دی گئی جبکہ 2025 میں یہ تعداد کم از کم 1500 تک پہنچ گئی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

Bluetooth Technology Work in Tandem for Indoor Positioning System

7 Min Read
دنیا

ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف، پاک بھارت جنگ رکوانےکا بھی ذکر

2 Min Read
دنیا

نشانہ بنانے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا: سعودی اتحاد نے یمن کو خبردار کردیا

3 Min Read
دنیا

فراڈ الزامات میں پھنسے اڈانی گروپ کو مودی سرکار کی مبینہ مالی معاونت کا انکشاف

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?