PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

این اے 256 خضدار: ضمنی الیکشن مؤخر کرنے کی درخواست مسترد

admin
Last updated: March 28, 2026 2:56 pm
admin
Share
SHARE

الیکشن کمیشن نے 5 اپریل 2026 کو انتخابات کرانے کا فیصلہ برقرار رکھا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 خضدار میں ضمنی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ صوبائی حکومت نے امن و امان کی صورتحال کو جواز بنا کر الیکشن ملتوی کرنے کی سفارش کی تھی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے موقف اختیار کیا کہ انتخابات اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوں گے۔ اس طرح این اے 256 خضدار میں ضمنی انتخاب 5 اپریل 2026 کو ہی ہوگا۔

یہ نشست اختر مینگل کے قومی اسمبلی سے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی، جس کے باعث اس حلقے میں ضمنی انتخاب ضروری قرار پایا۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بروقت انتخابات کا انعقاد ضروری ہے، جبکہ سیکیورٹی کے معاملات کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی جا سکتی ہیں۔

یاد رہے کہ این اے 256 خضدار کا ضمنی الیکشن سیاسی طور پر اہم سمجھا جا رہا ہے، اور اس میں مختلف جماعتوں کے درمیان مقابلہ متوقع ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

سابق چیئرمین نادرا اور ورلڈ بینک میں پاکستان کے موجودہ مشیر طارق ملک 25 ٹاپ ماہرین میں شامل

1 Min Read
پاکستان

ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، پنجاب میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ

3 Min Read
پاکستان

Start a Digital Marketing Website for your Service

7 Min Read
پاکستان

نامور شیف راحت علی انتقال کرگئیں

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?