PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Jun 5, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائی

admin
Last updated: January 20, 2026 10:55 am
admin
Share
SHARE

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر ضلع ساؤتھ پولیس کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف ضلع بھر میں بھرپور اور منظم کارروائیاں جاری ہیں

اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومبنگ آپریشنز کیے جا رہے ہیں، جن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لیا جا رہا ہے

آج کی کارروائی کے دوران ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں مختلف تھانوں کی حدود سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا

حراست میں لیے گئے تمام افراد بغیر کسی شناختی دستاویز کے غیر قانونی طور پر مقیم پائے گئے

حراست میں لیے گئے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے نام درج ذیل ہیں

1- محمد نبی ولد محمد حنیف
2- عمر ولد عید محمد
3- آغا محمد ولد گل خان 4- نقیب ولد محمد
5- مہوند ولد محمد اصغر

حراست میں لیے گئے تمام افراد کے کوائف کی جانچ پڑتال اور قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں ٹرانزٹ کیمپ روانہ کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
عظمیٰ طاہر کا دانش تیمور پر تنقید، “غرور آ گیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے”
ایران جنگ کے دوران امریکی ایئرلائنز کے ایندھن اخراجات میں نمایاں اضافہ
سعودی عرب کے فضائی حدود سے انکار نے ٹرمپ کو “پراجیکٹ فریڈم” روکنے پر مجبور کردیا، امریکی اخبار
قوم متحد ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے متزلزل نہیں کرسکتی، اسحاق ڈار

You Might Also Like

تازہ ترین

سکھر صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے نیو بس ٹرمینل روہڑی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا،

5 Min Read
تازہ ترین

رانی پور کے قریب معذور مرد و خواتین کا احتجاج — “سندھ حکومت نے کئی برسوں سے نظر انداز کر رکھا ہے”

2 Min Read
تازہ ترین

چینی سائنسدان کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جیٹ ایندھن میں تبدیل کرنے میں کامیاب

2 Min Read
تازہ ترین

2026 میں ایشیا کا بہترین شہر کون سا قرار پایا؟ ٹائم آؤٹ سروے کی مکمل تفصیل

6 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?