PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Jun 5, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

رانی پور کے قریب معذور مرد و خواتین کا احتجاج — “سندھ حکومت نے کئی برسوں سے نظر انداز کر رکھا ہے”

admin
Last updated: January 19, 2026 1:27 pm
admin
Share
SHARE

رانی پور کے قریب گاؤں نہال خان سولنگی کے معذور مردوں اور خواتین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ کئی برسوں سے معذوری کی حالت میں سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، مگر سندھ حکومت اور انتظامیہ نے ان کی کوئی خبر نہیں لی۔

احتجاج میں شامل معذور افراد میں زوار حسین سولنگی، منور حسین، ذاکر حسین، نائلہ ڈہر، جندل ڈہر، علی حیدر اور یاسر عباس سمیت دیگر افراد شامل تھے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مظاہرین نے کہا:
“ہم کئی سالوں سے معذور ہیں، مگر افسوس کہ نہ ہمیں بیت المال سے کوئی مالی مدد ملتی ہے اور نہ ہی معذور کوٹہ کے تحت کوئی نوکری دی گئی ہے۔ ہم بدحالی اور بیماریوں سے لڑ رہے ہیں، لیکن کسی بھی محکمے نے ہماری طرف توجہ نہیں دی۔”

معذور افراد نے مزید کہا کہ وہ بار بار انتظامیہ سے اپیلیں کر رہے ہیں، مگر کوئی بھی افسر ان کی فریاد سننے کو تیار نہیں۔

مظاہرین نے ڈپٹی کمشنر خیرپور اور اسسٹنٹ کمشنر سوہبوديرو سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لیں اور معذور افراد کی مدد کے لیے عملی اقدامات کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر جلد توجہ نہ دی گئی تو وہ احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے اور بڑے شہروں کی جانب مارچ بھی کریں گے۔

یہ احتجاج معذور برادری کی بدترین صورتحال کا واضح ثبوت ہے، جس کے لیے انتظامیہ کو فوری اور مؤثر اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
عظمیٰ طاہر کا دانش تیمور پر تنقید، “غرور آ گیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے”
ایران جنگ کے دوران امریکی ایئرلائنز کے ایندھن اخراجات میں نمایاں اضافہ
سعودی عرب کے فضائی حدود سے انکار نے ٹرمپ کو “پراجیکٹ فریڈم” روکنے پر مجبور کردیا، امریکی اخبار
قوم متحد ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے متزلزل نہیں کرسکتی، اسحاق ڈار

You Might Also Like

تازہ ترین

Beyond Numbers, Exploring the Intricate Patterns of the Universe

7 Min Read
تازہ ترین

سکھر سنی سلامتی پاکستان کی جامعہ ربانیہ میں پریس کانفرنس، 28 جنوری کو خیرپور میں عظیم الشان مدحِ صحابہؓ و اہلِ بیت کانفرنس کا اعلان

3 Min Read
تازہ ترین

پنجاب کے 69 فیصد افراد کا مریم نواز کی قیادت پر اظہار اطمینان

2 Min Read
تازہ ترین

چین کے گاؤں میں غیرصوبائی شادی، بغیر نکاح رہائش اور حمل پر جرمانے عائد

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?