PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Sep 25, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

ایران میں امریکی پائلٹ کے ریسکیو میں سی آئی اے کی اپنی ٹیکنالوجی نے اہم کردار ادا کیا، جان ریٹکلف کا انکشاف

admin
Last updated: July 1, 2026 3:14 pm
admin
Share
SHARE

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجیز کے استعمال میں تیزی لانے کا اعلان کیا ہے۔

سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے اعلان کیا ہے کہ ایجنسی جاسوسی اور جنگ کے طریقوں کو تیزی سے بدلنے والی کوانٹم کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز کے استعمال کو تیز کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ سی آئی اے طویل عرصے سے دنیا بھر میں اپنے خفیہ اہلکاروں کی مدد کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی آلات استعمال کرتی آرہی ہے۔ 

جان ریٹکلف کے مطابق رواں سال جنوری میں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری اور اپریل کے اوائل میں ایران میں مار گرائے گئے ایک امریکی طیارے کے پائلٹ کے  ریسکیو آپریشن میں بھی سی آئی اے کی ٹیکنالوجی نے اہم کردار ادا کیا۔

سی آئی اے کے سربراہ نے اعلان کیا کہ ایک نیا شعبہ قائم کیا جائے گا جو سائبر سکیورٹی اور جدید ڈیٹا پر توجہ دے گا جبکہ نئی پالیسیوں کے تحت نئی ٹیکنالوجی اپنانے کا دورانیہ تقریباً تین سال سے کم کر کے صرف 6 ماہ کر دیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

اسرائیل کیخلاف مقدمہ: بیلجیئم کی عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کی باضابطہ حمایت

1 Min Read
دنیا

پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی

1 Min Read
دنیا

امریکا: مڈٹرم الیکشن سے قبل سیاسی و آئینی بحران، نسل پرستانہ بنیادوں پر قائم حلقہ بندی کالعدم قرار

5 Min Read
دنیا

ضرورت پڑی تو فوجی کارروائی مکمل کی جائیگی: ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کیخلاف مزید سخت فوجی کارروائی کی وارننگ

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?