PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Sep 29, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

پاکستان کا یمن میں تشدد بڑھنے پرگہری تشویش اور سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار

admin
Last updated: December 31, 2025 2:12 pm
admin
Share
SHARE

اسلام آباد: پاکستان نے یمن میں دوبارہ تشدد  بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  یمن کے اتحاد  اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہےکہ  یمن میں پائیدار امن و استحکام کے لیے ہونے والی تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ یمن کے کسی بھی فریق کی جانب سے یکطرفہ اقدامات کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہےکہ  یکطرفہ اقدامات  صورتحال کو مزید کشیدہ، امن کوششوں کو نقصان  اور خطے کا امن خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے  یمن میں کشیدگی کم کرنے اور  امن برقرار  رکھنےکے لیے علاقائی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی سے وابستگی کو  دہرایا ہے۔

 ترجمان دفترخارجہ کے مطابق  سعودی عرب کی سکیورٹی پاکستان کے لیے اہم ہے، ہر ممکن تعاون جاری رہےگا، پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

 ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ  یمن مسئلے کے حل کے لیے مکالمے اور سفارت کاری کی بنیاد  پر  راستہ اختیار کیا جائے۔ امید ہے یمن کے عوام اور علاقائی طاقتیں مل کر جامع اور دیرپا حل کی طرف بڑھیں گی،  یمن میں پائیدار تصفیہ خطے کے استحکام کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

پاکستان کے پانی پر ہاتھ ڈالنے والے کا ہاتھ کاٹ دیں گے، مصدق ملک کا بھارت کو دوٹوک پیغام

2 Min Read
پاکستان

پنجاب میں 6 سالوں کے دوران کم عمربچوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ

1 Min Read
پاکستان

لاہور کے بھیکے وال میں پالتو شیرنی کے حملے میں آٹھ سالہ بچی زخمی

2 Min Read
پاکستان

تعلیمی اداروں میں چھاپے، ’طالبات موجود مگر کلاسز میں کوئی استاد نہیں تھا‘

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?