PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

اسحاق ڈارکا سعودی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

admin
Last updated: December 30, 2025 1:27 pm
admin
Share
SHARE

اسلام آباد:  وزیرخارجہ اسحاق ڈار  نے  سعودی  وزیرخارجہ  شہزادہ  فیصل بن فرحان  سے ٹیلیفونک رابطہ کیا  اور  حالیہ  علاقائی صورتحال  پر  تبادلہ  خیال کیا۔

وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے  سعودی وزیر خارجہ کو نئے سال کی مبارک باد دی جس پر  شہزادہ فیصل بن فرحان نے نیک تمناؤں کا جواب دیا۔

وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان  سعودی عرب  دوطرفہ تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

سعودی وزیر خارجہ  نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

بغیر مقررہ طریقہ کار کے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنا غیر قانونی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

3 Min Read
پاکستان

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب متوقع ہے؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی

1 Min Read
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سمیت عالمی رہنماؤں نے ٹرمپ کی قیادت میں قائم بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کر دیے

5 Min Read
پاکستان

گنڈاپور کا زوال، عمران خان کی اہلیہ اور بہن سے محاذ آرائی مہنگی پڑگئی

5 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?