PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Thursday, Oct 1, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

افغان طالبان کی جانب سے صوبہ تخار میں دو افراد کو سرعام کوڑے مارنے کی سزا دے دی گئی

admin
Last updated: December 28, 2025 3:27 pm
admin
Share
SHARE

افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں طالبان کی جانب سے سزا کے طور پر  ایک مرد اور ایک خاتون کو سرعام کوڑے مارے گئے۔ 

طالبان کی سپریم کورٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ سزا اتوار کے روز ضلع درقد میں دی گئی جہاں دونوں افراد کو ایک، ایک سال قید اور 25، 25 کوڑوں کی سزا سنائی گئی تھی۔

افغان میڈیا کے مطابق عدالتی بیان میں کہا گیا ہے کہ سزا عدالتی فیصلے کے مطابق نافذ کی گئی، طالبان کے اگست 2021 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے افغانستان میں جسمانی سزاؤں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

افغان میڈیا کی جانب سے جمع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 3 ماہ کے دوران افغانستان بھر میں کم از کم 320 افراد کو سزا کے طور پر کوڑے مارے گئے۔ 

بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں نے طالبان کی جانب سے جسمانی سزائیں دیے جانے کی بارہا مذمت کی ہے اور اسے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

’گولیاں چلیں گی‘ کا بیان وائرل، ٹرمپ کی موجودگی میں تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے سے قبل کا جملہ زیر بحث

3 Min Read
دنیا

ایران میں جاری مظاہرے پر تشدد رنگ اختیار کرگئے، مظاہرین کے تشدد سے پیراملٹری فورس کا ایک اہلکار جاں بحق

2 Min Read
دنیا

نیتن یاہو: ایران اور اتحادیوں کے خلاف لڑائی جاری رہے گی، ترکی پر بھی الزامات

2 Min Read
دنیا

برفانی طوفان کے باعث امریکہ میں بڑے حادثے میں درجنوں زخمی

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?