PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
کھیل

باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا دو روز میں اختتام، آسٹریلیا کو کتنا نقصان ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

admin
Last updated: December 27, 2025 1:14 pm
admin
Share
SHARE

کرکٹ آسٹریلیاکو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں ہونے والے نقصان کی  تفصیلات سامنے آ گئیں۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے اور چوتھے دن ٹکٹ کی مد میں 10 ملین ڈالر زکی آمدن متوقع تھی۔

آسٹریلوی میڈیا نے بتایا کہ ایم سی جی ٹیسٹ دوسرے دن ختم ہونے پر کرکٹ آسٹریلیا کو 10 ملین ڈالر نقصان کا خدشہ ہے،  90 ہزار سے زائد شائقین کو تیسرے روز کی ٹکٹس ری فنڈ کی جائیں گی جبکہ متعدد شائقین نے چوتھے روز کےلیے بھی ٹکٹس خرید رکھے تھے۔

آسٹریلوی میڈیا نے یہ بھی بتایا کہ ٹکٹ خریدنے والے شائقین کو خودکارطریقے کے تحت ٹکس کے پیسے واپس ملیں گے۔

 آسٹریلوی میڈیا کے مطابق باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں تیسرے روز 90 ہزار شائقین کی آمد متوقع تھی۔

یاد رہے کہ پرتھ ٹیسٹ دو دن میں ختم ہو جانے کی وجہ سے میزبان بورڈ کو 4 ملین ڈالر کا نقصان ہوا تھا۔

اسی طرح ایم سی جی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ نے 4 وکٹ سے کامیابی حاصل کی، ایم سی جی ٹیسٹ کے پہلے روز شائقین کا ریکارڈ قائم ہوا اور 94 ہزا 199 افراد نے پہلے دن میچ دیکھا جبکہ ایم سی جی ٹیسٹ کے دوسرے روز 92 ہزار 45 افراد نے اسٹیڈیم میں میچ دیکھا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

کھیل

پاکستان اسپورٹس بورڈ میں 15 سال سے اکاؤنٹس کا آڈٹ نہ ہونے کا انکشاف

1 Min Read
کھیل

فٹبال مقابلوں میں کارڈز کیلئے پیلے اور سرخ رنگ کا انتخاب کیوں کیا گیا؟

7 Min Read
کھیل

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کو مسلسل تیسرے میچ میں شکست

2 Min Read
کھیل

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?