PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

سکھر: مدرسہ منزل گاہ میں عظیم الشان دستارِ فضیلت کانفرنس منعقد ہوگی، مولانا فضل الرحمان خصوصی خطاب کریں گے

admin
Last updated: December 23, 2025 1:10 pm
admin
Share
SHARE

سکھر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ناظم مفتی امیر مولانا سعود افضل ہالجوی نے سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے زیرِ انتظام تاریخی مدرسہ منزل گاہ سکھر میں ایک عظیم الشان دستارِ فضیلت کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان خصوصی خطاب کریں گے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی امیر مولانا سعود افضل ہالجوی نے بتایا کہ مدرسہ منزل گاہ سکھر گزشتہ 87 برسوں سے دینی خدمات سرانجام دے رہا ہے، جہاں سے ہزاروں علماء کرام فارغ التحصیل ہو چکے ہیں جو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اسلام کی تعلیمات کو عام کرنے میں مصروف ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس عظیم الشان دستارِ فضیلت کانفرنس میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، سندھ کے جنرل سیکریٹری مولانا راشد محمود سومرو اور سابق وفاقی وزیر مولانا اسد محمود بھی خصوصی خطاب کریں گے۔مفتی امیر مولانا سعود افضل ہالجوی کے مطابق کانفرنس کے دوران 54 علماء کرام، 20 مفتیانِ کرام، 6 حفاظِ قرآن اور 10 حافظات کی دستاربندی کی جائے گی، جو دینی تعلیم کے میدان میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔
انہوں نے سکھر اور سندھ بھر کے عوام، علماء کرام، طلبہ اور دینی حلقوں سے اپیل کی کہ وہ اس بابرکت اور روحانی اجتماع میں بھرپور شرکت کر کے کامیاب بنائیں۔پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافیوں کے مختلف سوالات کے جوابات بھی دیے گئے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے وفاقی و صوبائی تعاون کو ناگزیر قرار دے دیا

2 Min Read
پاکستان

وزیراعظم کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت

1 Min Read
پاکستان

دریائے سندھ کا پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، ہر صورت اپنے آبی حقوق کا دفاع کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

4 Min Read
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک کمپنیوں کو پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی دعوت

4 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?