PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Thursday, Aug 13, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

حماس سے معاہدے کے بعد نیتن یاہو کا ٹرمپ کو فون، دونوں رہنماؤں کی ایک دوسرے کو مبارکباد

admin
Last updated: October 9, 2025 7:15 am
admin
Share
SHARE

حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر دستخط کے بعد  اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو  نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور  دونوں رہنماؤں نے معاہدے پر  ایک دوسرے کو  مبارکباد دی۔

نیتن یاہو  نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہاکہ یہ ایک سفارتی کامیابی ہے اور  اسرائیل کی ریاست کی قومی اور  اخلاقی فتح بھی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کہنا تھا کہ فوجی کارروائی،  عظیم دوست اور  اتحادی صدر ٹرمپ کی کوششوں کے ذریعے ہم اس اہم موڑ  پر  پہنچے ہیں۔

نیتن یاہو نے کہا کہ ٹرمپ کی قیادت، ان کی شراکت داری، اسرائیل کی حفاظت اور  ہمارے یرغمالیوں کی آزادی کے لیے ان کی غیر متزلزل عزم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق نیتن یاہو  نے صدر ٹرمپ کو  اسرائیلی پارلیمنٹ سےخطاب کی دعوت بھی دی۔

یاد رہےکہ اسرائیل اور  حماس نے امریکا کے مجوزہ غزہ امن معاہدےکے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے۔

امریکی صدر  نےکہا کہ  اس معاہدے کے تحت تمام یرغمالیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ اسرائیل اپنی فوج کا متفقہ لائن پر انخلا کرے گا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

یمن سے متعلق تمام الزامات مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب کے بیان سے مایوسی ہوئی: یو اے ای کا ردعمل

3 Min Read
دنیا

تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے پر چین نے 20 امریکی کمپنیوں اور 10 افراد پر پابندیاں عائد کردیں

1 Min Read
دنیا

کاش پٹیل سے متعلق پرانے گرفتاری کے انکشافات، ایف بی آئی نے الزامات مسترد کر دیے

3 Min Read
دنیا

A Comprehensive Look at the Current State of Technological Evolution

7 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?